تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَھپیڑ" کے متعقلہ نتائج

تَھپیڑ

رک : تَھپَّڑ ، تھپیڑا.

تَھپیڑا

طمانچہ، تھپڑ، ضرب

تَھپیڑا کھانا

be buffeted (by wind or waves)

تَھپیڑْنا

تھپیڑا دینا، تھپیڑا لگانا

ہَوا کی تَھپیڑ

رک : ہوا کا تھپیڑا ۔

جَیسا مُنہ وَیسا تَھپیڑ

جو شخص جس لائق ہو اس کے ساتھ ویسا ہی سلوک ہوتا ہے.

پَن تَھپیڑ

(کشتی رانی) دریا یا ندّی کے پانی کا بہاؤ کی طرف ہوا یا لہر کے اتفاقی یا تیز دباؤ سے بڑا جھکولا یا رو جو کشتی کو اپنے معمولی راستے سے ہٹا دے۔

تَھپْڑی

ادنیٰ قسم کا پتلا تھپواں اپلا، چاپڑی

تَھپَّڑ

ہاتھ کی ضرب جو عموماً منھ یا سر پر لگائی جاتی ہے، طمانچہ

آسْمانی تَھپیڑا

غیبی صدمہ، ناگہانی آفت جس سے مفرنہ ہو، قدرت كی طرف سے سرزش یا تنبیہ، غیبی مار، آسمانی ڈھیلا

ہَوا کا تَھپیڑا

ہوا کا زور دار جھونکا ، بڑے زور کی ہوا ، ہوا کا جھکڑ ۔

ہَواؤں کے تَھپیڑے

زمانے کی سختیاں ، نامساعد حالات ، ناسازگاریاں ۔

پَن تَھپیڑا

(کشتی رانی) دریا یا ندّی کے پانی کا بہاؤ کی طرف ہوا یا لہر کے اتفاقی یا تیز دباؤ سے بڑا جھکولا یا رو جو کشتی کو اپنے معمولی راستے سے ہٹا دے۔

اَز غَیْب کا تَھپیڑا

آفت نا گہانی، غیب کی مار، خدا کا قہر

اَز غَیْبی تَھپیڑا

آفت نا گہانی، غیب کی مار، خدا کا قہر

اردو، انگلش اور ہندی میں تَھپیڑ کے معانیدیکھیے

تَھپیڑ

thape.D•थपेड़

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

تَھپیڑ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رک : تَھپَّڑ ، تھپیڑا.

Urdu meaning of thape.D

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha thapॎ.Da, thapii.Daa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَھپیڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَھپیڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone