تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَھنْڈی ڈَھلْنا" کے متعقلہ نتائج

ٹَھنْڈی ڈَھلْنا

سیتلا یا چیچک کے دانوں کا مرجھانا، چیچک سے صحت یاب ہونا، ماتا کا باگ موڑنا

ٹانڈا ڈالْنا

(قافلہ کا) ڈیرہ ڈالنا، ٹھہرنا، قیام کرنا

ٹَھنْڈَک ڈالْنا

(شدت میں) کمی کرنا.

ٹَھنْڈَک وَنْڈَک ڈالْنا

ایسا مصالحہ وغیرہ جو پان وغیرہ میں ڈال کر اسے خوشبودار اور ٹھنڈا بناتا ہے شامل کرنا.

ہاتھ ٹُھڈّی میں ڈالنا

خوشامد کرنا، منّت سماجت کرنا، عاجزی سے درخواست کرنا

ٹُھڈّی میں ہاتھ ڈالْنا

(کنایۃً) جب کسی کو غصہ ہوتا ہے تو اس کی ٹھڈی پکڑ کے خاموش کرنے یا منانے کی باتیں کرتے ہیں، خوشامد کرنا، منت سماجت کرنا

ٹھوڑی میں ہاتھ ڈالْنا

رک : ٹھوڑی پکڑنا .

ٹانگوں میں ٹانْگیں ڈالْنا

ہم بغل ہو کر سونا، ہم بستر ہونا ، مجامعت کی حالت میں ہونا

ٹانگیں چِیر ڈالْنا

سخت تنبیہ کرنا، کڑی سزا دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَھنْڈی ڈَھلْنا کے معانیدیکھیے

ٹَھنْڈی ڈَھلْنا

ThanDii Dhalnaa•ठंडी ढलना

اصل: ہندی

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ٹَھنْڈی ڈَھلْنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • سیتلا یا چیچک کے دانوں کا مرجھانا، چیچک سے صحت یاب ہونا، ماتا کا باگ موڑنا

Urdu meaning of ThanDii Dhalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • siitlaa ya chechak ke daano.n ka murjhaanaa, chechak se sehat yaab honaa, maata ka baag mo.Dnaa

English meaning of ThanDii Dhalnaa

Compound Verb

  • recover from smallpox, the smallpox to subside

ठंडी ढलना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • सीतला या चेचक के दानों का मुरझाना, चेचक से सेहत याब होना, माता का बाग मोड़ना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَھنْڈی ڈَھلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَھنْڈی ڈَھلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone