تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"thallus" کے متعقلہ نتائج

thallus

تالوس

تَلاش

کھوج، سراغ، ڈھونڈنا، جستجو

تَلاشا

تلاش کیا، کھوجا، ڈھونڈا، معلوم کیا، تلاش کا فعل ماضی

تَلاشی

مال مسروقہ یا چھپائی ہوئی چیز حاصل کرنے کے لیے کسی شخص کی جبیں وغیرہ ٹٹولنا، جامعہ تلاشی، جھاڑا.

تُلْسی

ایک خوشبودار پودا جو تقریباً ایک گز اونچا ہوتا ہے، اس کی تین قسمیں ہیں مگر مطلقا تلسی سے مراد وہ ہے جس پر سفید پھول آتے ہیں بندو اسے پوجنے اور متبرک جانتے ہیں بطور دوا اس کا استعمال بکثرت ہے بندو اس کی لکڑی کے دانے بنا کر مالا بھی بناتے ہیں، ریحان، کہا جاتا ہے کہ یہ تلسی دیوی کے بالوں سے پیدا ہوئی تھی

تَلِیسَہ

خصیہ ، تثئیہ ، تلیسّاں

تِلْسُو

جنس سرس کی ایک قسم کا نام ، لاط : Albizziaodoratissimal.

تَلاش کرنا

ڈھونڈنا، کھوج لگانا، سراغ لگانا

تَلاشِ عِشْق

عشق کی تلاش، محبت کی تلاش، پیار کی تلاش، چاہت کی تلاش

تالِیس پَتْرا

ایک پودا جس کی نوخیز کلیاں اور پتے کڑوے ریوند چینی کا ذائقہ ہوتا ہے اور یہ پتے پیچش کا علاج ہیں دستوں کی شکایت، بخار، پیٹ کا درد نیز تپ دق میں بھی اس کو دیا جاتا ہے، لاط

تالِیس پَتْر

رک : تالشپتری .

طَیلِسان

چادر یا رومال جو خصوصاً خطیب ، عالم اور فقیہہ کاندھے پر ڈالتے ہیں.

تالاش

تلاش، کھوج

تَلَہُّث

(طب سان٘س چھوٹی ہو جانا ، سان٘س چڑھنا ، ہان٘پنا ، قصرالنفس ، صغر النفس ، انگ : Anhelation

تَلاش مَعاش

فکرِ روزی، جستجوئے روزگار، تلاش آب ودانہ

thallus کے لیے اردو الفاظ

thallus

thallus کے اردو معانی

اسم

  • (نباتیات) تالوس
  • اُشنہ
  • کائی
  • ایک قسم کا نباتی جسم، جس میں جڑ، تنے اور پتے کی تمیز نہ کی جا سکے جیسے تالوسی پودا

thallus के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (नबातीयात) तालूस
  • उशना
  • काई
  • एक किस्म का नबाती जिस्म, जिस में जड़, तने और पते की तमीज़ ना की जा सके जैसे तालोसी पौदा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (thallus)

نام

ای-میل

تبصرہ

thallus

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone