تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَھکَن اُتَرْنا" کے متعقلہ نتائج

تَھکَن اُتَرْنا

تھکن دور ہونا، کسلمندی مٹ جانا

تَھکَن اُتارنا

تھکاوٹ دور کرنا، آرام کرنا

تَکان اُتَرْنا

تکان اتارنا کا لازم، تھکاوٹ رفع ہونا، سستی دور ہونا

تَکان اُتارْنا

تھکن دورکرنا، تازہ دم ہوجانا، سستی دور کرنا

اِتْنا پَکّا کہ باسی تَھکّا

ہر کام ضرورت کے مطابق ہونا چاہیے (بات بڑھتے بڑھتے ضرورت سے زیادہ ہوجانے کے موقع مستعمل)

اُتَرتی تَان

سب سے اونچی تان سے نچلی تان

ہَر گُناہے کِہ کُنی دَر شب آدِینَہ بکُن، تاکہ اَز صَدر نَشِینان جَہَنّم باشِی

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جو گناہ کر جمعے کی رات کو کر تاکہ جہنم کے صدر نشینوں میں ہو جائے ؛ جمعے کو گناہ کرنا زیادہ عذاب کا موجب ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں تَھکَن اُتَرْنا کے معانیدیکھیے

تَھکَن اُتَرْنا

thakan-utarnaa•थकन-उतरना

وزن : 12122

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

تَھکَن اُتَرْنا کے اردو معانی

  • تھکن دور ہونا، کسلمندی مٹ جانا

Urdu meaning of thakan-utarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • thakan duur honaa, kasalamandii miT jaana

थकन-उतरना के हिंदी अर्थ

  • थकन दूर होना, आलस मिटना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَھکَن اُتَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَھکَن اُتَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone