تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تھانبْنا" کے متعقلہ نتائج

تھانبْنا

پکڑنا ، قائم رہنا ، جسے رہنا ، ارادہ نہ بدلنا.

باگ تھانْبْنا

گھوڑے کو روکنا

تھانبْھنا

تھامنا

تَھن٘بْنا

رک : تھمنا.

تَھن٘بْھنا

رک : تھمنا.

تَھن٘بانا

رک : تھمانا ، روک دینا ، ساکت کر دینا.

تھانگنا

رک : تھانگ لگانا

تُونبْنا

رک: تومنا.

طَنابیں

رسیاں، خیمہ کی رسیاں، وہ رسی جس پر بازی گر کرتب دکھاتا ہے

تَن٘بِیانا

تان٘بے کے برتن میں کھانے کا رن٘گ اور ذائقہ بدل جانا

تُنْبان

ایک قسم کا چوڑے پائنچے کا پائجامہ ، غرارہ.

طَنابیں کھینچْنا

خیمے کے رسّے یا رسیوں کو کھینْچ کر بان٘دھنا، دُوری یا فاصلہ کم کرنا، نزدیک لانا، قریب تر کرنا

طَنابیں کِھنچْنا

فاصلہ کم ہو جانا، دوری نہ رہنا

آسمان کی طنابیں کھینچ لینا

بہت دشوار کام کرنا

زَمِین کی طَنابیں کِھینچ دینا

مسافت کم کردینا، فاصلہ تھوڑا کردینا

اردو، انگلش اور ہندی میں تھانبْنا کے معانیدیکھیے

تھانبْنا

thaa.nbnaa• थाँबना

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

تھانبْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • پکڑنا ، قائم رہنا ، جسے رہنا ، ارادہ نہ بدلنا.
  • رک : تھامنا.

Urdu meaning of thaa.nbnaa

  • Roman
  • Urdu

  • paka.Dnaa, qaayam rahnaa, jise rahnaa, iraada na badalnaa
  • ruk ha thaamnaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تھانبْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تھانبْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone