تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تیز تیز" کے متعقلہ نتائج

تیز تیز

جلد جلد ، پھرتی کے ساتھ.

تَیز

(ذائقے کیفیت مزاج یا اثر میں) بڑھا ہوا، تند‏، سخت، گرم، چٹ پٹا

تَرَہ تیز

ہالم ، جرجیر ، ترہ تندک ، ایک قسم کا ساگ جس کی چٹنی بھی بنتی ہے.

تیز فَہْم

وہ شخص جو جلد سمجھے، جلد ہی بات کہ تہ تک پہنچنے والا، تیز عقل، زود رس، عقلمند

تیز طَبْع

چالاک، ہوشیار، ذکی، ذہین، عقلمند، تیز فہم

تیز عَقل

اچھی عقل والا، تیز فہم، تیزہوش، عقلمند، ذہین

نَشَّہ تیز ہونا

نشہ زیادہ ہونا ، سرور و مستی میں اضافہ ہونا ؛ شراب وغیرہ کا زیادہ پُر اثر ہونا ۔

مُقَدَّر تیز ہونا

قسمت اچھی ہونا ، خوش نصیب ہونا ۔

تیز ہَوا

تند ہوا ، جھکّڑ.

تیز نِگاہی

تیز نگاہ (رک) کا اسم کیفیت ، تیز نظری.

تیز نِگاہ

دور بیں، دور رس نظر رکھنے والا، ہشیار، تاڑنے اور بھانْپنے والا

تیز فَہْمی

تیز فہیم (رک) کا اسم کیفیت، تیز عقلی، جلد سمجھنے کی قوت، فراست

ہَوائی تیز

۔مذکر۔وہ تیر جو ہوا کے رخ چلایا جائے اور جس کا کوئی نشانہ نہ ہو۔؎

تیز طَبْعی

تیز طبع (رک) ک اسم کیفیت ، ذہانت ، ہوشیاری.

تیز طَبِیعَت

رک : تیز طبع.

نِگاہ تیز

گہری نظر، تیز نظر

تیز طَرّار

agile, quick

لوہا تیز رَہْنا

بس چلنا ، زور ہونا ؛ بگڑنا ، خفا ہونا.

نَمَک تیز ہونا

کسی کھانے میں ضرورت سے زیادہ نمک ہونا

نَمَک تیز رَہنا

کھانے میں نمک زیادہ ہونا

لوہا تیز رَکْھنا

کرادر کی مضبوطی برقرار رکھانا ، رعب داب قائم رکھانا.

بُھوک تیز ہونا

بھوک بہت لگنا ، سخت اشتہا ہونا .

نَظَر تیز ہونا

۔ دور تک دیکھنا ، بصارت اچھی ہونا

زَبان تیز ہونا

زبان جلد جلد چلنا، زبان کا کسی امر کے بیان میں بہت رواں ہونا

رِتی تیز ہونا

کسی کی سرکار میں رسوخ ہونا .

نَبْض تیز ہونا

نبض کی حرکت کا تیز ہونا ، نبض تیز تیز چلنا ۔

خَنْجَر تیز ہونا

۔قتل کی آمادگی ہونا۔ ؎

ہَوا تیز ہونا

ہوا کے چلنے میں شدت ہونا ؛ زمانے کا نہایت مخالف ہونا ۔

نِگاہ تیز کَرنا

غور سے دیکھنا ، گہری نظر ڈالنا ۔

مِزاج تیز ہونا

غصہ ور ہونا، ذراسی بات پر ناراض ہونا

عِنان تیز کَرْنا

گھوڑے کو تیز دوڑانا ، دوڑنے کا اشارہ دینا ، دوڑانا ۔

نِرْخ تیز ہونا

بھاؤ بڑھ جانا

نَبض تیز تیز چَلنا

نبض کا زور زور سے حرکت کرنا ، نبض کا بہت تڑپنا نیز (جذبات کی وجہ سے) دل کا زور زور سے دھڑکنا ۔

رَنگ تیز ہونا

رن٘گ گہرا ہونا ،رن٘گ چڑھنا .

دَنْدان تیز ہونا

ارادہ ہونا، قصد ہونا

چُھری تیز رَہْنا

قتل کرنے پر تیار رہنا ، مارنے پر ہر وقت آمادہ رہنا ، ظلم و ستم کرتے رہنا.

چُھری تیز ہونا

چھری تیز کرنا کا لازم

طَبِیعَت تیز ہونا

ذہین ہونا ، حاضر دماغ ہونا .

شَوق تیز ہونا

شوق بڑھنا، خواہش زیادہ ہونا، رغبت ہونا

حافِظَہ تیز ہونا

رک : حافظہ اچھا ہونا.

نَقشَہ تیز ہونا

بات بننا، نصیب یاور ہونا، عروج حاصل ہونا، عہدہ حاصل ہونا، اثر اور طاقت بڑھنا، (دہلی) اقبال یاور ہونا، دور دورہ ہونا

دِماغ تیز ہونا

دماغی قُوّت زیادہ ہونا

شُعْلَہ تیز ہونا

شعلے کا زیادہ چمکنا

دِساوَر تیز ہونا

(تجارت) بیرون ملک سے آنے والے تجارتی مالک کی قیمت بڑھ جانا یا طلب میں زیادتی ہونا.

تیز پَر

تیز اڑنے والا، اونْچا اڑنے والا

تیز نَظَر

دوربیں، دوررس نظر رکھنے والا

سَر تیز

نُکیلا، نوکدار، تیز نوک والا، جنگجو

تیز قَدَم

جلدی جلدی قدم اٹھانے والا، جلدی چلنے والا، تیز گام

تیز دَم

تازہ دم ، جوشیلا ، پھرتیلا ، چاق و چوبند.

زَخْم تیز

गहरा ज़ख्म।।

تیز رَو

بہت تیز چلنے والا

تیز قَلَم

زود نویس، جلدی جلدی لکھنے والا

تیز تَر

مقابل میں زیادہ تیز، زیادہ تلخ، بہت تیز

تیز سُر

(موسیقی) تیور سُر ، اونْچا سُر.

تیز دَسْت

مستعد، چالاکی، پھرتی سے کام کرنا، پھرتی دکھانا، جلدی جلدی ہاتھ چلانا، تیزی کے ساتھ کام کرنا

تیز مَغْز

تیز اور تُند آدمی، غصیلا

تیز تَگ

تیز دوڑنے والا.

بُوئے تیز

तेज़ बू, तीव्र गंध।

تیز ہوش

عقل مند، ہوش مند، چوکنا، تیز عقل، تیز فہم، صاحب لیاقت، صاحب فراست، سمجھدار

بَہ نِگاہِ تیز

दे. ‘ब निगहे गर्म’।

اردو، انگلش اور ہندی میں تیز تیز کے معانیدیکھیے

تیز تیز

tez-tezतेज़-तेज़

  • Roman
  • Urdu

تیز تیز کے اردو معانی

  • جلد جلد ، پھرتی کے ساتھ.
  • غور سے ، گھور کر.

Urdu meaning of tez-tez

  • Roman
  • Urdu

  • jald jalad, phurtii ke saath
  • Gaur se, ghuur kar

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تیز تیز)

نام

ای-میل

تبصرہ

تیز تیز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone