تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تیز پَرا" کے متعقلہ نتائج

تیز پَرا

لڑنے میں حریف کے انی مارنے کے بجائے پر مارنے کا عادی مرغ جو اچک اچک کر بازو جھڑ پائے اور مارے.

تیز پَر

تیز اڑنے والا، اونْچا اڑنے والا

تیزِیوں پَر

زوروں پر ، جوش میں.

تیز پَری

تیز پر کی حالت و کیفیت، تیز اڑان، اونچی اڑان

مُرْغ تیز پَر

تیز اُڑنے والا پرندہ ، تیز رفتار پرند ۔

پَرائے تَع٘زِیے پَر یا حُسَین

دوسرے کے کام کو اپنی طرف منسوب کرنے یا اس پر فخر کرنے کے موقع پر بولتے ہیں.

کِسی پَر چُھری تیز ہونا

کسی کو ظلم وستم کا نشانہ بنائے رکھنا ، کسی کو کمزور سمجھ کر بات بات پر قصور وار ٹھہرانا

زَخْم پَر تازَہ زَخْم لَگْنا

ایک تکلیف یا مُصیبت پر دُوسری تکلیف آجانا، دوسری پریشانی پیدا ہوجانا

کِسی پَر چُھری تیز رَہنا

کسی کو ظلم وستم کا نشانہ بنائے رکھنا ، کسی کو کمزور سمجھ کر بات بات پر قصور وار ٹھہرانا

بارَھواں پَر تیزا

وہ کبوتر جس کی دم سفید اور باقی حصہ سبز سرخ زرد یا سیاہ ہو .

تَعْوِیذ گَنْڈے کے بَھروسے پَر نَہ رَہْنا کُچھ کَمَر کا بھی زور لَگانا

کام محنت سے ہوتا ہے، خود بھی کوشش کرنی چاہیئے، فقط توکل پر نہیں رہنا چاہئے

اردو، انگلش اور ہندی میں تیز پَرا کے معانیدیکھیے

تیز پَرا

tez-paraa•तेज़-परा

  • Roman
  • Urdu

تیز پَرا کے اردو معانی

اسم، صفت، مذکر

  • لڑنے میں حریف کے انی مارنے کے بجائے پر مارنے کا عادی مرغ جو اچک اچک کر بازو جھڑ پائے اور مارے.

Urdu meaning of tez-paraa

  • Roman
  • Urdu

  • la.Dne me.n hariif ke anii maarne ke bajaay par maarne ka aadii murG jo uchak uchak kar baazuu jha.D pa.e aur maare

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تیز پَرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تیز پَرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone