تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تیوْری اُتَرنا" کے متعقلہ نتائج

تیوْری اُتَرنا

پیشانی کے بل کھل جانا ، غصہ یا آزردگی دور ہو جانا.

تارا اُتَرنا

تارے کا آسمان سے زمین پر آنا نیز مجازاً .

تارے اُتارْنا

تارے توڑلانا

تِیر اُتارنا

تیر پیوست کرنا، سخت زخمی کرنا.

تِیر بَن کَر کَلیجے میں اُتَرنا

۔ایذادہ ہونا۔ ؎

آسْمان سے تارے اُتارنا

دشواریا ناممكن كام كردكھانا

مَضْمُون کے تارے آسْمان سے اُتارْنا

کسی خیال یا مضمون کے لیے نہایت فکر کرنا، فن یا صنعت میں کاریگری دکھانا

عَرْش کا تارا اُتَرْنا

بقمۂ نوربن جانا، نور کا اُترنا

تِیر بَن کَر اُتَرْنا

تیر کی طرح کھبنا،دل کوسخت اذیت پہنّچا نا، (کسی با ت وغیره سے) دلی صدمه پہنچا.

تَصْوِیر اُتَرْنا

تصور میں سمجا جانا، نقشہ کھنچ جانا

تَصْوِیر اُتارْنا

تصویرکھین٘چنا

اردو، انگلش اور ہندی میں تیوْری اُتَرنا کے معانیدیکھیے

تیوْری اُتَرنا

tevrii utarnaa•तेवरी उतरना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

تیوْری اُتَرنا کے اردو معانی

  • پیشانی کے بل کھل جانا ، غصہ یا آزردگی دور ہو جانا.

Urdu meaning of tevrii utarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • peshaanii ke bil khul jaana, Gussaa ya aazurdgii duur ho jaana

तेवरी उतरना के हिंदी अर्थ

  • माथे का तेवर मिट जाना, क्रोध या नाराज़गी दूर हो जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تیوْری اُتَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تیوْری اُتَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone