تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"termite" کے متعقلہ نتائج

termite

دِیمَک

تُرَمْتی

باز یا شکرے کی قسم کا ایک شکاری پرندہ، جسکی کئی قسمیں ہیں، لاط :fasciatus , F . tinnunculus F. dubius Falco (اس پرندے کی ایک قسم لال سری ترمتی ہے، جو دیسی پرندوں میں سے سے ہے اور ہمیشہ پنجاب میں رہتی ہے، قد میں فاختہ کے برابر ہوتی ہے، دوسری قسم ریگی ترمتی کہلاتی ہے، جو پنجاب میں نہیں ہوتی یہ مسافر پرندہ ہے، فصل ربیع میں چرغوں کے ساتھ آتی ہے، یہ لال سری ترمتی سے چھوٹی ہوتی ہے)

تُرَمْتا

رک : ترمتی جس کا یہ نر ہے یہ کچھ کام نہیں دیتا چنڈول تک نہیں مار سکتا

تِرْمِرے

۔(ھ) مذکر۔ اُ چکنائی کو کہتے ہیں جو پانی کے اوپر متفرق ہو کے تیرتی ہے۔ اسی سے تشبیہاً ان ذرّوں کو بھی کہتے ہیں جو دماغی صدمہ سے آنکھوں کے آگے نظر آتے ہیں۔ (ایامیٰ) مارے بھوک کے مجھ سے کھڑا ہوا نہیں جاتا اور میری آنکھوں کے آگے تر مرے سے چلے آتے ہیں۔ ؎

تَحْرِیمات

(لفظاً) وہ تمام باتیں جو حرام قرار دی گئیں، (مجازاً) معاشرہ میں وہ روایات یا رسوم زندگی جو پسند نہ کئے جاتے ہوں

مُعاشَرَتی تَحْرِیمات

معاشرتی رسم کی روسے ممنوعہ باتیں ۔

آنکھوں میں تِرمِرے پِھرنا

ضعف یا صدمے یا تھکن وغیرہ سے آنکھوں کے آگے ترمرے ناچنا، چکر آنا

آنکھوں میں تِرمِرے پڑنا

آنکھوں کے آگے تارے چھٹکنا

دِیدے میں تِرمِرے پِھرنا

کسی دماغی صدمے کی وجہ سے آنکھوں کے آگے شرارے سے چمکتے ہوئے معلوم ہونا

torment

دِق

termini

کی جمع۔.

terete

حیاتیات: گول ہموار اسطوا نی ۔.

ternate

تین تین کی ٹکڑیوں میں مرتب ۔.

termitary

دیمکوں کی بستی عموماً مٹی کے تودے کی شکل میں ۔.

trite

گَھٹْیا

termite کے لیے اردو الفاظ

termite

ˈtɜː.maɪt

termite کے اردو معانی

  • دیمک
  • سیونک
  • ارضیہ
  • زرد رنگ اور نرم جسم کے لکڑی کھا جانے والے چھوٹے چھوٹے گروہ پسند کیڑے جو پیڑوں، عمارتوں، فرنیچر اور لکڑی سے بنی ہوئی دیگر اشیا میں گھس کر انھیں تباہ و برباد کر دیتے ہیں

termite के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • दीमक
  • सीवनक
  • अर्ज़िया
  • ज़र्द रंग और नरम जिस्म के लक्कड़ी खा जाने वाले छोटे छोटे गिरोह पसंद कीड़े जो पेड़ों, इमारतों, फ़र्नीचर और लक्कड़ी से बनी हुई दीगर अश्या में घुस कर उन्हें तबाह-ओ-बर्बाद कर देते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (termite)

نام

ای-میل

تبصرہ

termite

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone