تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تیرا میرا" کے متعقلہ نتائج

تیرا میرا

غیربت کی باتیں ، تیر میر ؛ محبت ، جھگڑا.

تیرا میرا کَرْنا

کسی چیز کی بابت جھگڑنا، غیریت کی باتیں کرنا

تیرا میرا مُنھ دیکھنا

دوسروں کا سہارا ڈھون٘ڈنا، ہر کسی سے مدد کا خواہاں ہونا

تیرا دامَن میرا ہاتھ

(جذبۂ انتقام کے تحت غصے میں کہتے ہیں) تیرا دامن پکڑوں گا ، تجھ سے بدلہ لوں گا ، مواخذہ کرونگا ، داد خواہ ہونگا.

تیرا ڈَھکا رَہے میرا بِکے

سخت خود غرضی کے موقع پر کہتے ہیں

میرا ہور تیرا

رک : میرا تیرا ، اجنبیت ظاہر کرنے کو کہتے ہیں ۔

بول بَنْدَہ کِس کا میرا کہ تیرا

اس موقع پر مستعمل جب کسی کمزور کو زبردست کے سامنے ہتھیار ڈالنا پڑے

تیرا پانی مَیں بھروں میرا بھرے کَہار

دنیا میں ایک سے بڑھ کر ایک ہیں، ہر بڑا چھوٹے سے خدمت لیتا ہے

جَیسا تیرا کھوٹ رُوپَیَہ، تَیسا میرا کھوکَر پَیسا

جیسی تیری خراب چیز ویسی ہماری ، ناقص کے بدلے ناقص چیز ملتی ہے.

تیرا ہاتھ اور میرا منہ

تم کماؤ اور مجھے کھلاؤ، خود غرض کے لئے کہا جاتا ہے

میرا تیرا

تفرقہ، نفاق، یہ میرا وہ تیرا

میرا حُکْم تیرا زور

میری اجازت ہے تجھ سے ہو سکے تو کر (جو چاہے کر).

تیرا ہُوا جو میرا تھا، بَرائے خُدا ٹُک دیکْھنے تو دے

ساس اس بہو سے کہتی ہے جو خاوند کو لے کر الگ ہو جائے

سَب جِیتے جی کا جَھگڑا ہے، یہ تیرا ہے یہ میرا ہے، چَل بَسے اِس دُنیا سے، نَہ تیرا ہے نَہ میرا ہے

موت کے وقت کوئی چیز ساتھ نہیں جاتی یہ سب زندگی کے ساتھ ہیں.

سَب جِیتے جی کا بَکھیڑا ہے یہ تیرا ہے یہ میرا ہے، جب چَل بَسے اِس دُنیا سے نَہ تیرا ہے نَہ میرا ہے

موت کے وقت کوئی چیز ساتھ نہیں جاتی یہ سب زندگی کے ساتھ ہیں

نام میرا، گاؤں تیرا

کوئی کمائے کوئی اُڑائے، خود مال مارنا اور دوسرے کو دھوکے میں رکھنا، دوسروں کی ملکیت سے فائدہ اٹھانا

جَیسا تیرا لینا دینا، وَیسا میرا گانا بَجانا

جیسی مزدوری ملتی ہے ویسا ہی کام ہوتا ہے

رِکابی میں جَب تَک بھات ، میرا تیرا ساتْھ

فائدہ کا لالچ رکھتا ہے ، مطلب کا یار ہے .

چَکّی تَلے گھر تیرا، نکل ساس گھر میرا

اس وقت کہتے ہیں جب بہو گھر کا انتظام اپنے ہاتھ میں لے لے

سَب جیتے جی کے جَھگڑے ہیں یہ تیرا ہے یہ میرا ہے جَب چَل بَسے اِس دُنیا سے نَا تیرا ہے نَا میرا ہے

موت کے وقت کوئی چیز ساتھ نہیں جاتی، یہ سب زندگی کے ہی جھگڑے ہیں

جب تک رِکابی میں بھات، تب تک میرا تیرا ساتھ

مطلب کی دوستی ہے، جب تک مطلب نکلتا رہے گا، ساتھ رہے گا، اپنا مطلب ختم ہوا اور دوستی ختم

اردو، انگلش اور ہندی میں تیرا میرا کے معانیدیکھیے

تیرا میرا

teraa-meraaतेरा-मेरा

  • Roman
  • Urdu

تیرا میرا کے اردو معانی

  • غیربت کی باتیں ، تیر میر ؛ محبت ، جھگڑا.
  • ہر کسی کا ، ہر شخص کا ، ہر کس و نا کس کا ، تجھ مجھ کا.

Urdu meaning of teraa-meraa

  • Roman
  • Urdu

  • Giirbat kii baate.n, tiir miir ; muhabbat, jhag.Daa
  • har kisii ka, har shaKhs ka, har kis-o-na kis ka, tujh mujh ka

English meaning of teraa-meraa

  • angry thy-ing and my-ing, altercation

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تیرا میرا

غیربت کی باتیں ، تیر میر ؛ محبت ، جھگڑا.

تیرا میرا کَرْنا

کسی چیز کی بابت جھگڑنا، غیریت کی باتیں کرنا

تیرا میرا مُنھ دیکھنا

دوسروں کا سہارا ڈھون٘ڈنا، ہر کسی سے مدد کا خواہاں ہونا

تیرا دامَن میرا ہاتھ

(جذبۂ انتقام کے تحت غصے میں کہتے ہیں) تیرا دامن پکڑوں گا ، تجھ سے بدلہ لوں گا ، مواخذہ کرونگا ، داد خواہ ہونگا.

تیرا ڈَھکا رَہے میرا بِکے

سخت خود غرضی کے موقع پر کہتے ہیں

میرا ہور تیرا

رک : میرا تیرا ، اجنبیت ظاہر کرنے کو کہتے ہیں ۔

بول بَنْدَہ کِس کا میرا کہ تیرا

اس موقع پر مستعمل جب کسی کمزور کو زبردست کے سامنے ہتھیار ڈالنا پڑے

تیرا پانی مَیں بھروں میرا بھرے کَہار

دنیا میں ایک سے بڑھ کر ایک ہیں، ہر بڑا چھوٹے سے خدمت لیتا ہے

جَیسا تیرا کھوٹ رُوپَیَہ، تَیسا میرا کھوکَر پَیسا

جیسی تیری خراب چیز ویسی ہماری ، ناقص کے بدلے ناقص چیز ملتی ہے.

تیرا ہاتھ اور میرا منہ

تم کماؤ اور مجھے کھلاؤ، خود غرض کے لئے کہا جاتا ہے

میرا تیرا

تفرقہ، نفاق، یہ میرا وہ تیرا

میرا حُکْم تیرا زور

میری اجازت ہے تجھ سے ہو سکے تو کر (جو چاہے کر).

تیرا ہُوا جو میرا تھا، بَرائے خُدا ٹُک دیکْھنے تو دے

ساس اس بہو سے کہتی ہے جو خاوند کو لے کر الگ ہو جائے

سَب جِیتے جی کا جَھگڑا ہے، یہ تیرا ہے یہ میرا ہے، چَل بَسے اِس دُنیا سے، نَہ تیرا ہے نَہ میرا ہے

موت کے وقت کوئی چیز ساتھ نہیں جاتی یہ سب زندگی کے ساتھ ہیں.

سَب جِیتے جی کا بَکھیڑا ہے یہ تیرا ہے یہ میرا ہے، جب چَل بَسے اِس دُنیا سے نَہ تیرا ہے نَہ میرا ہے

موت کے وقت کوئی چیز ساتھ نہیں جاتی یہ سب زندگی کے ساتھ ہیں

نام میرا، گاؤں تیرا

کوئی کمائے کوئی اُڑائے، خود مال مارنا اور دوسرے کو دھوکے میں رکھنا، دوسروں کی ملکیت سے فائدہ اٹھانا

جَیسا تیرا لینا دینا، وَیسا میرا گانا بَجانا

جیسی مزدوری ملتی ہے ویسا ہی کام ہوتا ہے

رِکابی میں جَب تَک بھات ، میرا تیرا ساتْھ

فائدہ کا لالچ رکھتا ہے ، مطلب کا یار ہے .

چَکّی تَلے گھر تیرا، نکل ساس گھر میرا

اس وقت کہتے ہیں جب بہو گھر کا انتظام اپنے ہاتھ میں لے لے

سَب جیتے جی کے جَھگڑے ہیں یہ تیرا ہے یہ میرا ہے جَب چَل بَسے اِس دُنیا سے نَا تیرا ہے نَا میرا ہے

موت کے وقت کوئی چیز ساتھ نہیں جاتی، یہ سب زندگی کے ہی جھگڑے ہیں

جب تک رِکابی میں بھات، تب تک میرا تیرا ساتھ

مطلب کی دوستی ہے، جب تک مطلب نکلتا رہے گا، ساتھ رہے گا، اپنا مطلب ختم ہوا اور دوستی ختم

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تیرا میرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تیرا میرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone