تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"telescopic" کے متعقلہ نتائج

telescopic

(الف) دوربین یا دوربینوں سے متعلق؛ دوربین کے ذریعے (ب) صرف دوربین سے قابل مشاہدہ -:

telescopic sight

رائفل وغیرہ پر شست باندھنے کے لیے لگی ہوئی دوربین ، بجائے مکھی۔.

telescopical

دور بین کا

telescope

دُوربِیْن

radio telescope

ریڈیائی دوربین، ستاروں وغیرہ کی طرف سے آنے والی شعاعیں وصول کر کے اس کے تجزیے سے نتائج اخذ کرنے والا نظام۔.

newtonian telescope

نیوٹنی دوربین؛ انعکاسی دوربین جس میں ایک چھوٹا اضافی آئینہ˚۴۵ کے زاویے پر لگا ہوتا ہے جو روشنی کی شعاعوں کو مکبّر عدسے پر منعکس کرتا ہے۔.

terrestrial telescope

زمینی (نہ کہ سماوی) اشیا کے مشاہدے کے لیے استادہ شبیہہ دکھانے والی دوربین ۔.

reflecting telescope

معنی ۲ (الف).

telescopic کے لیے اردو الفاظ

telescopic

telescopic کے اردو معانی

صفت

  • دور بینی
  • دوربین کا، اس سے متعلق یا اس کی ساخت کا
  • جو صرف دوربین سے نظر آئے جیسے چاند کا منظر
  • دوربین سے دکھائی دینے والا
  • دور بینی
  • جس کا ایک حصہ دوربین کی نلکیوں کی طرح دوسرے کے اندر بیٹھ جاتا ہو اور اس طرح اس کو بڑھایا یا گھٹایا جا سکتا ہو
  • در حرکی

telescopic के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

  • दूर बीनी
  • दूरबीन का, इस से मुताल्लिक़ या उस की साख़त का
  • जो सिर्फ़ दूरबीन से नज़र आए जैसे चांद का मंज़र
  • दूरबीन से दिखाई देने वाला
  • दूर बीनी
  • जिस का एक हिस्सा दूरबीन की नलकियों की तरह दूसरे के अंदर बैठ जाता हो और इस तरह उस को बढ़ाया या घटाया जा सकता हो
  • दर हरकी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (telescopic)

نام

ای-میل

تبصرہ

telescopic

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone