تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"telemeter" کے متعقلہ نتائج
telemeter کے لیے اردو الفاظ
telemeter کے اردو معانی
اسم، فعل
- لاسلکی بعد پیما
- دور پیما
- ٹیلی میٹر
- وہ آلہ جس سے زاویوں کے ناپ سے فاصلے شمار کیے جائیں
- (برقیات) ایسا آلہ جو کائناتی شعاعوں کی مقداروں کی حرارت ناپ سکے اور ان کا تعین کر سکے نیز انھیں پیغام رسانی کے ایسے اشاروں میں بدل دے جو دور دراز مقامات تک پہنچ جائیں
- (فضائیات) ریڈیو کے ذریعے مقررہ الفاظ میں پیغام رسانی جو زمینی سٹیشن اور مصنوعی سیارے کے خلائی جہاز سے رابطے کا ذریعہ بنے
telemeter के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा, क्रिया
- लासलकी बाद पैमा
- दूर पैमा
- टैली मीटर
- वो आला जिस से ज़ावियों के नाप से फ़ासले शुमार किए जाएं
- (बरक़यात) ऐसा आला जो कायनाती शुवाओं की मिक़दारों की हरारत नाप सके और उन का ताय्युन कर सके नीज़ उन्हें पैग़ामरसानी के ऐसे इशारों में बदल दे जो दूर दराज़ मुक़ामात तक पहुंच जाएं
- (फ़ज़ाईआत) रेडीयो के ज़रीये मुक़र्ररा अलफ़ाज़ में पैग़ामरसानी जो ज़मीनी स्टेशन और मस्नूई सय्यारे के ख़लाई जहाज़ से राबते का ज़रीया बने
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (telemeter)
telemeter
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔