تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تیغَہ دینا" کے متعقلہ نتائج

تیغَہ دینا

چنائی کا پیونگ لگانا ، موکھے کو بند کر دینا ، دروازے وغیرہ کو چنائی کر کے ہند کر دینا.

تیغَہ خالی دینا

رک : تیغے کو خالی دینا.

تَیْرا دینا

۔پانی کے اوپر بہادینا۔ ؎

زَبانِ تیغ سے جَواب دینا

کسی بات کے جواب میں تلوار کھینچ لینا، کسی بات کے جواب میں جنگ پر آمادہ ہوجانا، جنگ کرنا، تلوار سے لڑنا

تیغے کو خالی دینا

وار سے بچنا ، وار خالی دینا.

نَو تیرَہ بائِیس بَتا دینا

۔ (بائیس کا حساس اس طرح بتانا کہ نو اس طرح خرچ ہوئے اور تیرہ اس طرح)(کنایۃً) ادھر اُدھر رقمیں ملاکر حساب پورا کردینا۔ ٹال دینا۔ حیلہ حوالہ کردینا۔

جیسا تیرا لینا دینا، وَیسا میرا کام کاج

جَیسا تیرا لینا دینا، وَیسا میرا گانا بَجانا

جیسی مزدوری ملتی ہے ویسا ہی کام ہوتا ہے

دَہَنِ تیغ

شمشیر کی باڑھ ، تلوار کی دھار

تیغ کا دَھنی

جن٘گجو ، تلوار سے لڑنے کا عادی.

تیغ کا دونوں باگوں کَسنا

رک : تلوار کا دونوں باگوں کسنا.

تَہ دینا

ہلکا سا رن٘گ دینا، ہلکا سا ڈوب دینا.

تیوَر بُجھا دینا

۔۱۔غصّہ فرو کردینا۔ ۲۔دعویٰ مٹا دینا۔ غرور مٹا دینا۔ ؎

تَہ توڑْ دینا

سب کھا جانا، کچھ نہ چھوڑنا، برتن چاٹ جانا

تُم نے دِل سے نِکالا ، شَہْر تیرا ہَم چھوڑ دیں گے

تم نے دل سے نکالا شہر تیرا ہم چھوڑ دینگے

اردو، انگلش اور ہندی میں تیغَہ دینا کے معانیدیکھیے

تیغَہ دینا

teGa denaa•तेग़ा देना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

تیغَہ دینا کے اردو معانی

  • چنائی کا پیونگ لگانا ، موکھے کو بند کر دینا ، دروازے وغیرہ کو چنائی کر کے ہند کر دینا.

Urdu meaning of teGa denaa

  • Roman
  • Urdu

  • chinaa.ii ka pe.ing lagaanaa, muukhya ko band kar denaa, darvaaze vaGaira ko chinaa.ii kar ke hind kar denaa

तेग़ा देना के हिंदी अर्थ

  • चिनाई का पेइंग लगाना, मूख्य को बंद कर देना, दरवाज़े वग़ैरा को चिनाई कर के हिंद कर देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تیغَہ دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تیغَہ دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone