تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹیڑھ" کے متعقلہ نتائج

ٹیڑھ

کھی، خم، خمیدگی

ٹیڑا

درخت کا تنا، ایک آلہ جس سے موٹا دھاگا یا رسی بنتے ہیں، اٹیرن (رک)

ٹیڑھ کَرنا

۔کج کرنا۔

ٹیڑھ پَنا

رک : ٹیڑھ پن

ٹیڑھ کی چَلْنا

ٹیڑھی چال چلنا.

ٹیڑھ کی لینا

شرارت کرنا، سرکشی کرنا، این٘ٹھنا، اکڑنا.

ٹیڑھ پَن

ٹیڑھا ہونے کی حالت

ٹیڑھ نِکال دینا

کجی دور کرنا، (مجازاً) اتنا مارنا پیٹنا کہ شرارت بھول جائے

ٹیڑھ کی چال

ٹیڑھی چال، کج روی.

ٹیڑھے

(مجازاً) آزردہ، برہم، ٹیڑھا کی جمع، تراکیب کی مستعمل

ٹیڑھی

۰۱ ٹیڑھا (رک) کی تانیث ، تراکیب میں مستعمل.

ٹیڑھا رَہنا

کشیدہ رہنا، آزردگی اور برہمی پر قائم رہنا، ناراض رہنا.

ٹیڑھا پَن

کجی، خم

ٹیڑھا کَرنا

bend

ٹیڑھا جانا

سیدھا نہ جانا، ترچھا چلنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹیڑھ کے معانیدیکھیے

ٹیڑھ

Te.Dh•टेढ़

اصل: سنسکرت

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

ٹیڑھ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کجی، خم، خمیدگی
  • اکڑ، اینٹھ، مروڑ، شرارت، سرکشی، انحراف
  • جہل، جہالت

شعر

Urdu meaning of Te.Dh

  • Roman
  • Urdu

  • khii, Kham, Khamiidgii
  • eka.D, i.inTh, maro.D, sharaarat, sarakshii, inhiraaf
  • jahl, jahaalat

English meaning of Te.Dh

Noun, Feminine

  • crookedness
  • eccentricity, perverseness
  • ignorance

टेढ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • टेढ़ापन, वक्रता
  • अकड़, ऐंठ, उजड्डपन, नटखटी, शरारत
  • बातचीत या व्यवहार में दिखाई देने वाला लड़ाकापन

ٹیڑھ کے مرکب الفاظ

ٹیڑھ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹیڑھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹیڑھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone