تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"tears" کے متعقلہ نتائج

tears

آبِ چَشْم

تَرْس

ڈر، خوف، دہشت، ہول

job's tears

دموع ایوبی، ایوبی اشک: ایک نبات Coix lacryma-jobi کے بیج جو منکوں کے طور پر استعمال ہوتے ہیں۔.

تُرْش

کھٹا (ذائقے میں)

ٹارَس

(دکن) مستطیل کی چھوٹی اور پتلی این٘ٹ، ککیّا این٘ٹ، کِن٘یا این٘ٹ .

تَعْرِیس

(رات کو سفر میں) آرام کی غرض سے قیام کرنا .

تَرْس کاری

ڈرنے اور خوفزدہ ہونے کی حالت و کیفیت.

تَرْسِ عُقْبیٰ

fear of after-life

تَرْس گار

خوف کھانے والا، ڈرنے والا.

تَرْصِیع

تزئین، ترتیب دینا، (پیرے اور نگینے وغیرہ کو) جڑنا، مرتب اور درست حالت میں رکھنا

تَرْسو

ڈرپوک، بزدل، بودا، کم ظرف.

تَرْسا

نصرانی، آتش پرست، کافر.

تَرَس

رحم، خوف خدا

تَراشَہ

چھیلن، کترن جوکسی چیز کے تراشنے سے نکلے جیسے تراشۂ قلم، تراشۂ چوب

تَراشی

کاٹ کر نقش بنانا، مورت بنانا، نقش و نگار کھودنا، تراشنا، تراش سے اسم کیفیت، مرکبات میں بطورجزودوم مستعمل

tears کے لیے اردو الفاظ

tears

teər

tears کے اردو معانی

  • آبِ چَشْم
  • آب تَلْخ
  • اَشْک
  • نِیئَر

tears के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • आब-ए-चश्म
  • आब-ए-तल्ख़
  • अश्क
  • नियर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (tears)

نام

ای-میل

تبصرہ

tears

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone