تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"tear sheet" کے متعقلہ نتائج

tear sheet

اخبار وغیرہ کا کوئی ورق یا تراشہ جو علاحدہ کیا جاسکے عموماً مطبوعہ اشتہار جو بل کے ساتھ لگایا جائے ۔.

تِرَن سُوت

ایک کیڑا ،نارو،ناروا، رشتہ،نہاروا،خیطیہ (جس سے تپ خیطئی ہو جاتی ہے،لاط: Filaria medinensis

سایَہ کی طَرَح سَاتھ رَہْنا

ہمیشہ ساتھ رہنا ؛ کسی وقت ساتھ نہ چھوڑنا.

آ بے سوٹے تیری باری کان چھوڑ کنپٹی ماری

(بازاری زبان) آخری تدبیر ہونے کے موقع پر بولتے ہیں

تریا چرتر جانے نہیں کوئے، خصم مار کے ستی ہوئے

عورت کے مکر و فریب کو کوئی نہیں سمجھ سکتا، خاوند کو قتل کر کے ستی ہو جاتی ہے

سَٹ نَلی سَٹ تار کَرْنا

جولاہوں کا کپڑا بُنتے وقت جلدی جلدی تکلے کو اُوپر نِیچے کرنا ؛ ادھر اُدھر کرنا ، لگائی بجھائی کرنا .

سائے کی طَرَح ساتھ ہونا

ہر وقت ساتھ لگے رہنا ؛ ساتھ ساتھ پھرنا.

آ بے سونٹے تیری باری کان چھوڑ کَنپَٹی ماری

کسی کام کے کرنے میں جب بار بار نا کامی ہوتی ہے تو اس کی آخری تدبیر کے وقت کہتے ہیں

نَہ تیرا سُوت، نَہ میری بُنائی

بالکل لاتعلق ہوجانے والے کی نسبت کہتے ہیں

رِکابی میں جَب تَک بھات ، میرا تیرا ساتْھ

فائدہ کا لالچ رکھتا ہے ، مطلب کا یار ہے .

بڑی نند شیطان کی چھڑی، جب دیکھو تب تیر سی کھڑی

بھاوج کا کہنا نند کے بارے میں

تِرْیا تُجھ میں تِین گُن اوگُن ہیں لَکھ چار، مَنْگََل گاوے سَت رچے اور کوکَھن اپُجیں لال

ہَر ایک کے کان میں شَیطان نے پُھونْک مار دی ہےکہِ تیرے بَرابَر کوئی نَہِیں

ہر ایک اپنے آپ کو لاثانی سمجھتا ہے

گُھن کی طَرَح گیہُوں کے ساتھ پِسْنا

کسی کی وجہ سے سزا پانا .

دائی رے دائی تیرے ساتھ ہوں بھائی

کلمہ جو آنکھ مچولی کے کھیل میں بچے کہتے ہیں.

tear sheet کے لیے اردو الفاظ

tear sheet

tear sheet کے اردو معانی

اسم

  • اشتہاری تراشه
  • تراشه
  • مطبوعه تراشہ
  • کسی رسالے یا اخبار سے پھاڑا ہوا کاغذ عام طور پر مشتہر کو یہ بتانے کے لیے کہ اس کا اشتہار شائع ہو چکا ہے
  • اشتہار کی طبع شدہ نقل جو مشتہر کو بھیجی جاتی ہے

tear sheet के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • इश्तिहारी तराशे
  • तराशे
  • मतबवाए तराशा
  • किसी रिसाले या अख़बार से फाड़ा हुआ काग़ज़ आम तौर पर मुश्तहिर को ये बताने के लिए कि इस का इश्तिहार शाय हो चुका है
  • इश्तिहार की तबा शूदा नक़ल जो मुश्तहिर को भेजी जाती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (tear sheet)

نام

ای-میل

تبصرہ

tear sheet

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone