تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"teak" کے متعقلہ نتائج

teak

ساگوان ، ساج ، ہندوستان نیز جنوب مشرقی ایشیا کا ایک برگ ریز درخت Tectona grandis۔.

تَک

بڑی ترازو جسے زمین پر نصب کرتے ہیں یا کسی چیز سے باندھ کر لٹکاتے ہیں

طاق

محراب دار ڈاٹ، محراب

ٹاک

جلد ، فوراً .

تاک

ان٘گور کی بیل

تیک

رک : تیگ ، تیغ.

ٹیک

تھونی، کھمبا، روک، اڑواڑ

ٹینک

ٹیلا ، چھوٹی پہاڑی.

تانک

ذرا سا، تھوڑا، رک : تَنَک

ٹانک

پان٘چ سیر وزن سے کمان کی قوتْ جانچنے کا طریقہ (عام طور پر کمان کے چلے میں ایک معین وزن لٹکا دیا جاتا ہے اگر وزن سے کمان کے سرے مرکز کی طرف جھک جائیں تو کامان کمزور تڑپ کی سمجھی جاتی ہے، معمولی کمان کے لئے پانچ سیر وزن اس کی جان٘چ کا معیار سمجھا جاتا ہے اور ایک ٹان٘ک کمان وغیرہ کہلاتا ہے) .

ٹانکھ

زمین دوز تالاب جس میں پانی کا ذخیرہ کیا جائے

ٹَنک

﴿جوتا سازی﴾ چمڑے کی سلائی کا موٹا اور لمبا ٹانْکا

teakettle

چائے دانی

تھاک

رک : تھاہ.

ٹھاک

روک، رکاوٹ، مشکل

teak کے لیے اردو الفاظ

teak

tiːk

teak کے اردو معانی

اسم

  • [تامل سے ماخوذ] ٹیک
  • ساگوان
  • ساج
  • شرق الہند کے مختلف علاقوں میں اُگنے والا درخت جس کی لکڑی بڑی مضبوط، پائیدار اور قیمتی ہوتی ہے
  • اس درخت سے حاصل کی جانے والی لکڑی۔ نیز :teakwood

teak के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • [ताम्मुल से माख़ूज़] टेक
  • सागवान
  • साज
  • शिर्क़ उल-हिंद के मुख़्तलिफ़ इलाक़ों में उगने वाला दरख़्त जिस की लक्कड़ी बड़ी मज़बूत, पायदार और क़ीमती होती है
  • इस दरख़्त से हासिल की जाने वाली लक्कड़ी। नीज़ :teakwoo

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (teak)

نام

ای-میل

تبصرہ

teak

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone