تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَضْبِیط" کے متعقلہ نتائج

تَضْبِیط

کسی چیز کے لیے ضابطہ بنانا

تَخْبِیط

دیوانہ پن، خبط، (شیطان کا کسی کو) خبطی بنانا

تَثْبِیط

روکنا، کسی کو سودا کرنے سے روکنا

تیزابِیَت

تیزاب کا اثر، تیزاب کی تاثیر، شوربت

تَدْبِیر

تجویز، ترکیب، صورت، چارہ

تابی

گرمی ، تاپ

تَعْبِیَہ

آراستہ کرنا، سجانا

تَسْبِیح

یاد کرنا، بار بار یاد کرنا، خدا کو پاکی سے یاد کرنا

تَشْبِیہ

ایک چیز کو دوسری چیز کے مانند ٹھہرانا، جسے کسی بہادر کو کہنا کہ اپنے زمانے کا رسم ہے، جسے تشبیہ دیتے ہیں اسے مشبہ بہ اور جس کو تشبیہ دیتے ہیں، اس کو مشبہ اور جس امر میں تشبیہ دیتے ہیں اس کو وجہ شبہ کہتے ہیں

تَعْبِیر

خواب کا مطلب، واقعہ خواب کی تشریح

تَضْئِیع

ضائع کرنا، کھونا، برباد کرنا، گن٘وانا

تَضْیِیع

ضائع کرنا، کھونا، برباد کرنا

تَضْجِیع

غافل ہونا

تَسْبِیع

سات حصوں میں تقسیم کرنا

تَرْبِیع

(نجوم) جب دو ستاروں کے درمیان فاصلہ ہو تو اسے تربیع کہتے ہیں (اعمال کرہ ، ۷۴) ؛ جب قبر اور کسی سعد ستارے کے درمیان چار یا دس پرچوں کا فاصلہ ہو تو اسے تر بیع کہتے ہیں (جامع العلوم ، ۱۶۹) ؛ ۹۰ در جے کا زوایہ .

اردو، انگلش اور ہندی میں تَضْبِیط کے معانیدیکھیے

تَضْبِیط

tazbiit•तज़बीत

اصل: عربی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

تَضْبِیط کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کسی چیز کے لیے ضابطہ بنانا
  • اصول ریاضی کی ترسیم، منضطب ہونے یا تحریر کرنے کی حالت

Urdu meaning of tazbiit

  • Roman
  • Urdu

  • kisii chiiz ke li.e zaabtaa banaanaa
  • usuul riyaazii kii tarsiim, manaztab hone ya tahriir karne kii haalat

English meaning of tazbiit

Noun, Feminine

  • making rules and regulations

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَضْبِیط)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَضْبِیط

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone