تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَیَسُّر" کے متعقلہ نتائج

تَیَسُّر

میسر ہونا ، آسان ہونا.

تِیسْرے پَہر

تیسرا پہر (رک) کی مغیرہ حالت.

تِیسرا پَہَر

دوپہر کے بعد والا پہر (اگر رات کی تخصیص نہ ہو تو دن کا تیسرا پہر ہی سمجھا جائے گا)

تِیسرا بُعْد

عمق یا ارتفاع ، گہرائی اور گیرائی یا اونْچائی ، باریک بینی.

تِیسْرا دَرْجَہ

ادنیٰ درجہ (قسم کے اعتبار سے) ، ریل کا آخری درجہ ، پولیس کا تھرڈ ڈگری برتاؤ ، (ریاضی) ہندسۂ تحلیلی.

تِیسْرے دِن پُھول ہونا

مرنے کے تیسرے دن سوم کی فاتحہ ہونا

تِیسْرے

تیسرا کی مغیرہ حالت

تِیسْرا

تین سے نسبت رکھنے والا، ترتیب میں دوسرے کے بعد، دو کے بعد والے نمبر پر

تِیسْری

(عورت) چاند کی تیسری تاریخ (جاہل عورتوں کے اعتقاد میں تیسری تاریخ کا چاند دیکھنا منحوس ہوتا ہے)

تِیسرے فاقے

۔تین وقت کے فاقے سے۔ ؎

تِیسْری جِنْس

تیسری قسم یعنی جو نہ مذکر ہو نہ مونث دونوں کے درمیانی قسم ؛ مخنث ، ہیجڑا.

تِیسْرا اُتار

(حساب) جذر المکعب (مثلاً ۸ کا تیسرا اتار ۲).

تِیسری آنْکھ

sixth sense

تِیسْرے دَرْجے

اطبائے یونان نے حرارت برودت وغیرہ کی جان٘چ کے لیے درجے قائم کئے ہیں ان کے لحاظ سے آخری درجہ ، انتہا.

تِیسری اِسْپِیڈ

موٹر کاروں (فاکس ویگن وغیرہ جن میں صرف تین اسپیڈ ہوتی ہیں) کے آلۂ رفتار کا اخری درجۂ رفتار.

تِیسری دنیا

(سیاست) پس ماندہ ممالک اور ان میں بسنے والاے افراد.

تِیسْرے چَوتھے

(لفظاً) تیسرے چوتھے دن ، (مجازاً) کبھی کبھار ، گاہے گاہے.

تِیسْرا چَڑھاؤ

(حساب) کسی عدد کو تین مرتبہ آپس میں ضرب دینے سے جو رقم آئے جیسے ۲ کا تیسرا چڑھاو ۶ ہے.

تِیسْرا مُجْھ کو مارْ لے گا

بزدلی اور کمزوری ظاہر کرنے کے موقع پر بولتے ہیں.

تِیسْرا آنْکھوں میں ٹِھیکْرا

ایسے موقع پر بولتے ہیں جب دو کے علاوہ کسی تیسرے شخص کا موجود یا شریک ہونا ناگوار ہو، دو سے زیادہ آدمی ناگوار ہوتے ہیں

تِیسْرے فاقے مُردار بھی حَلال

تیسرے فاقے میں جب جان پر بن آتی ہے تو مردار اور حرام بھی حلال ہو جاتا ہے ، سخت مصیبت میں غیر کے مال کا کچھ خیال نہیں رہتا مجبوری میں روا اور ناروا کو نہیں دیکھا جاتا.

تِیس روز

تیس دن، ایک ماہ، ایک مہینہ

اردو، انگلش اور ہندی میں تَیَسُّر کے معانیدیکھیے

تَیَسُّر

tayassurतयस्सुर

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

تَیَسُّر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • میسر ہونا ، آسان ہونا.

Urdu meaning of tayassur

  • Roman
  • Urdu

  • mayassar honaa, aasaan honaa

English meaning of tayassur

Noun, Masculine

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَیَسُّر

میسر ہونا ، آسان ہونا.

تِیسْرے پَہر

تیسرا پہر (رک) کی مغیرہ حالت.

تِیسرا پَہَر

دوپہر کے بعد والا پہر (اگر رات کی تخصیص نہ ہو تو دن کا تیسرا پہر ہی سمجھا جائے گا)

تِیسرا بُعْد

عمق یا ارتفاع ، گہرائی اور گیرائی یا اونْچائی ، باریک بینی.

تِیسْرا دَرْجَہ

ادنیٰ درجہ (قسم کے اعتبار سے) ، ریل کا آخری درجہ ، پولیس کا تھرڈ ڈگری برتاؤ ، (ریاضی) ہندسۂ تحلیلی.

تِیسْرے دِن پُھول ہونا

مرنے کے تیسرے دن سوم کی فاتحہ ہونا

تِیسْرے

تیسرا کی مغیرہ حالت

تِیسْرا

تین سے نسبت رکھنے والا، ترتیب میں دوسرے کے بعد، دو کے بعد والے نمبر پر

تِیسْری

(عورت) چاند کی تیسری تاریخ (جاہل عورتوں کے اعتقاد میں تیسری تاریخ کا چاند دیکھنا منحوس ہوتا ہے)

تِیسرے فاقے

۔تین وقت کے فاقے سے۔ ؎

تِیسْری جِنْس

تیسری قسم یعنی جو نہ مذکر ہو نہ مونث دونوں کے درمیانی قسم ؛ مخنث ، ہیجڑا.

تِیسْرا اُتار

(حساب) جذر المکعب (مثلاً ۸ کا تیسرا اتار ۲).

تِیسری آنْکھ

sixth sense

تِیسْرے دَرْجے

اطبائے یونان نے حرارت برودت وغیرہ کی جان٘چ کے لیے درجے قائم کئے ہیں ان کے لحاظ سے آخری درجہ ، انتہا.

تِیسری اِسْپِیڈ

موٹر کاروں (فاکس ویگن وغیرہ جن میں صرف تین اسپیڈ ہوتی ہیں) کے آلۂ رفتار کا اخری درجۂ رفتار.

تِیسری دنیا

(سیاست) پس ماندہ ممالک اور ان میں بسنے والاے افراد.

تِیسْرے چَوتھے

(لفظاً) تیسرے چوتھے دن ، (مجازاً) کبھی کبھار ، گاہے گاہے.

تِیسْرا چَڑھاؤ

(حساب) کسی عدد کو تین مرتبہ آپس میں ضرب دینے سے جو رقم آئے جیسے ۲ کا تیسرا چڑھاو ۶ ہے.

تِیسْرا مُجْھ کو مارْ لے گا

بزدلی اور کمزوری ظاہر کرنے کے موقع پر بولتے ہیں.

تِیسْرا آنْکھوں میں ٹِھیکْرا

ایسے موقع پر بولتے ہیں جب دو کے علاوہ کسی تیسرے شخص کا موجود یا شریک ہونا ناگوار ہو، دو سے زیادہ آدمی ناگوار ہوتے ہیں

تِیسْرے فاقے مُردار بھی حَلال

تیسرے فاقے میں جب جان پر بن آتی ہے تو مردار اور حرام بھی حلال ہو جاتا ہے ، سخت مصیبت میں غیر کے مال کا کچھ خیال نہیں رہتا مجبوری میں روا اور ناروا کو نہیں دیکھا جاتا.

تِیس روز

تیس دن، ایک ماہ، ایک مہینہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَیَسُّر)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَیَسُّر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone