تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَطْہِیر" کے متعقلہ نتائج

عَدَم وُجُود

ناواقفیت، لا علمی

وُجُود و عَدَم وُجُود

ہونا اور نہ ہونا ؛ ہستی اور نیستی

وُجُود و عَدَم

ہونا نہ ہونا، مراد : زندگی اور موت، فنا و بقا

عَدَم و وُجُود

وجود اور عدم وجود، ہونا نہ ہونا

وُجُود و عَدَم بَرابَر

ہونا نہ ہونا برابر ، ہوا نہوایکساں

عَدَم و وُجُود بَرابَر ہونا

ہونا نہ ہونا یکساں ہونا، نکما ہونا

عَدَم سے وُجُود میں آنا

وجود میں آنا، پیدا ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَطْہِیر کے معانیدیکھیے

تَطْہِیر

tathiirततहीर

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: طَهَرَ

  • Roman
  • Urdu

تَطْہِیر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • طہارت، پاکیزگی، پاک کرنا
  • پانی وغیرہ کو کیمیاوی طریقے سے جراثیم سے پاک کرنا
  • کسی ادارے محکمے، شعبے وغیرہ میں غیر ضروری اور ناپسندیدہ افراد کی چھانْٹی یا برطرفی
  • ناپسندیدہ اور مضر امور یا عناصر کا اخراج‏، کسی محکمے یا ادارے کو برائیوں سے پاک کرنے کا عمل
  • رک: آیت تطہیر

شعر

Urdu meaning of tathiir

  • Roman
  • Urdu

  • tahaarat, paakiizgii, paak karnaa
  • paanii vaGaira ko kiimiyaavii tariiqe se jaraasiim se paak karnaa
  • kisii idaare mahikme, shobe vaGaira me.n Gair zaruurii aur naapsandiidaa afraad kii chhaan॒Tii ya bartarafii
  • naapsandiidaa aur muzir umuur ya anaasir ka iKhraaj, kisii mahikme ya idaare ko buraa.iiyo.n se paak karne ka amal
  • rukah aayat-e-tathiir

English meaning of tathiir

Noun, Feminine

  • purification, cleansing, sanctification, purgation

ततहीर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पवित्र करना, शुद्ध करना, पाक करना, पवित्रता, शुद्धता, पाकीज़गी

تَطْہِیر کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَدَم وُجُود

ناواقفیت، لا علمی

وُجُود و عَدَم وُجُود

ہونا اور نہ ہونا ؛ ہستی اور نیستی

وُجُود و عَدَم

ہونا نہ ہونا، مراد : زندگی اور موت، فنا و بقا

عَدَم و وُجُود

وجود اور عدم وجود، ہونا نہ ہونا

وُجُود و عَدَم بَرابَر

ہونا نہ ہونا برابر ، ہوا نہوایکساں

عَدَم و وُجُود بَرابَر ہونا

ہونا نہ ہونا یکساں ہونا، نکما ہونا

عَدَم سے وُجُود میں آنا

وجود میں آنا، پیدا ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَطْہِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَطْہِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone