تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَطَوُّل" کے متعقلہ نتائج

تَطَوُّل

پھیلائو ، لمبا کرنے یا ہونے کا عمل .

تَطاوُل

دراز دستی، زیادتی، ظلم

تَطْوِیل

لمبائی، طوالت، درازی، دراز کرنا، طول دینا، لمبا کرنا، بڑھانا، پھیلانا

تَطَوُّع

اپنی مرضی سے کوئی نیک عمل کرنا یا صدقہ وغیرہ دینا، فرض سے زیادہ کام کرنا، ایسے حکم کی تعمیل جس کا کرنا فرض نہ ہو، مستحبات و نوافل کا ادا کرنا، نفل نماز روزہ وغیرہ بجا لانا.

تِتْلی

ایک قسم کا پر دار کیڑا جس کے پروں پر طرح طرح کے رن٘گوں کے نقش و نگار ہوتے ہیں، جس کی وجہ سے اس کے پَر نہایت خوب صورت ہوتے ہیں جسے تتری اور تیتری بھی کہتے ہیں

تِتْلِیا

(مرغ بازی) ایسا مرغ جس کی گردن اور پشت پو سنہرے اور باقی جسم کے پر سیاہی مائل سرخ رن٘گ کے ہوں ، تمولیا.

تُول

روئی، کپاس.

تَطَوُّف

جلوس بنا کر پھرنا

تَبَوُّل

پیشاب کرنا .

تَحَوُّل

ایک حال یا جگہ سے دوسرے حال یا جگہ کی طرف جانا ؛ منتقل ہونا ؛ تبدیلی .

تَطَبُّل

(طب) پیٹ پھولنا، نفخ شکم.

تَفَوُّل

رک : تفاول .

تَطَوُّق

اپنے آپ کو آراستہ کرنا

تَاَوُّل

جلدی، شتابی، اضطراب

تَخَوُّل

حفاظت کرنا، خبر گیراں ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَطَوُّل کے معانیدیکھیے

تَطَوُّل

tatavvul•ततव्वुल

  • Roman
  • Urdu

تَطَوُّل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پھیلائو ، لمبا کرنے یا ہونے کا عمل .
  • (طب) لمبا چوڑا سلسلہ ، بھرائو ، موجودگی ، کثرت .
  • احسان رکھنا ، کسی پر بخشش کی زیادتی کرنا، فضل ، بخشش .

Urdu meaning of tatavvul

  • Roman
  • Urdu

  • phailaa.o, lambaa karne ya hone ka amal
  • (tibb) lambaa chau.Daa silsilaa, bharaa.o, maujuudgii, kasrat
  • ehsaan rakhnaa, kisii par baKhshish kii zyaadtii karnaa, fazal, baKhshish

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَطَوُّل)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَطَوُّل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone