تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"taste" کے متعقلہ نتائج
taste کے لیے اردو الفاظ
taste کے اردو معانی
- چکھنا
- تھوڑا سا منھ میں ڈال کر کھانے کا مزہ یا معیار معلوم کرنا
- تھوڑا سا کھانا یا پینا
- قوت ذائقہ سے کام لے کر کسی چیز کی خوشبو محسوس کرنا یا اس میں امتیاز کرنا
- تجربہ کرنا یا تجربے میں آنا، خصوصاً معمولی تجربہ
- قوت ذائقہ سے کسی چیز کو محسوس کرنا
- ذرا سا کھانا یا پینا (اکثر of کے ساتھ استعمال ہوتا ہے)
- کسی چیز کا زبان پر رکھ کر مزہ چکھنا یا مزے میں امتیاز کرنا
- حصہ لینا
- شریک ہونا یا کسی چیز کا تجربہ کرنا
- کوئی خاص مزہ یا ذائقہ رکھنا
- (مجازاً) چاشنی یا لذت رکھنا (عام طور پر of کے ساتھ استعمال ہوتا ہے)
taste के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- चखना
- थोड़ा सा मुँह में डाल कर खाने का मज़ा या मयार मालूम करना
- थोड़ा सा खाना या पीना
- क़ुव्वत-ए-ज़ायक़ा से काम लेकर किसी चीज़ की ख़ुशबू महसूस करना या इस में इमतियाज़ करना
- तजुर्बा करना या तजुर्बे में आना, ख़ुसूसन मामूली तजुर्बा
- क़ुव्वत-ए-ज़ायक़ा से किसी चीज़ को महसूस करना
- ज़रा सा खाना या पीना (अक्सर of के साथ इस्तिमाल होता है
- किसी चीज़ का ज़बान पर रख कर मज़ा चखना या मज़े में इमतियाज़ करना
- हिस्सा लेना
- शरीक होना या किसी चीज़ का तजुर्बा करना
- कोई ख़ास मज़ा या ज़ायक़ा रखना
- (मजाज़न) चाशनी या लज़्ज़त रखना (आम तौर पर of के साथ इस्तिमाल होता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (taste)
taste
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔