تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَشَدُّدات" کے متعقلہ نتائج

تَشَدُّدات

مظالم، زیادتیاں، سختیاں، زور زبردستی

تَرَدُّدات

افکار، اندیشے، پریشانیاں

تَشِیعَت

تشیع (رک) کی حالت یا کیفیت

تَرَدُّداتِ دُنیا

دنیاوی کوششیں، دنیا سے متعلق چیزوں کی فکر

تَشَدُّد

جبر، شدت، غلو، مار پیٹ (کرنا یا ہونا کے ساتھ)

عَدمِ تَشَدُّد

زیادتی کے بغیر، جبرو زیادتی کا، جبر و زیادتی کے ساتھ جواب نہ دینا بلکہ تحمّل سے کام لینا، پرامن جدو جہد کرنا

تَشَدُّدْ کرنا

resort to violence, treat harshly, torture

تَشَدُّد بَرَتنا

resort to violence, treat harshly, torture

تَہْدِیدات

تہدید (رک) کی جمع تراکیب میں مستعمل

تَشْبِیہَت

(مسیحی) عقیدۂ تجسیم سازی یعنی ذات باری یا کسی اور قابل عبادت شے کو انسانی صفات دینا ، انگ: Anthropomorphism (doctrine) English) Urdu Dictionary of christian terminology, 6) کا ترجمہ.

تَہدِیداتِ غائی

(قانون) وہ تہدیدات جو وجوب میں نہیں ہوتی ہیں بلکہ ایک قسم کی مصیبت یا نقصان سے جس کی بابت فرض کیا گیا ہے کہ فریق مقدمہ حتی الوسع اس سے بچنے کی کوشش کرے گا.

تَہْدِیداتِ دَرْمِیانی

(قانون) وہ تہدیدات جو فقط ایسے وجوب ہوتے ہیں جن کی رو سے کسی شخص کو کسی فعل کے کرنے کا حکم دیا جاتا ہے اور اگر وہ شخص وہ فعل نہ کرے تو اس کو اندیشہ ہوتا ہے کہ اس عدم متابعت سے اور نتائج پیدا ہوں گے.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَشَدُّدات کے معانیدیکھیے

تَشَدُّدات

tashaddudaat•तशद्दुदात

اصل: عربی

واحد: تَشَدُّد

  • Roman
  • Urdu

تَشَدُّدات کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • مظالم، زیادتیاں، سختیاں، زور زبردستی

Urdu meaning of tashaddudaat

  • Roman
  • Urdu

  • mazaalim, zyaadatiyaan, saKhtiyaan, zor zabardastii

English meaning of tashaddudaat

Noun, Masculine, Plural

  • violence, oppressions, hardships, intensities, aggravations

तशद्दुदात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَشَدُّدات)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَشَدُّدات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone