تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَرْز کَرنا" کے متعقلہ نتائج

طَرْز کَرنا

بیل بُوٹے یا نقوش بنانا، مرصَع کرنا

طَرَح کَرنا

آنچ سے سرخ کی ہوئی دھات پر کوئی ایسی دوا ڈالنا جو رنگت تبدیل کر دے

تَعَرُّض کَرْنا

رکاوٹ ڈالنا، جھگڑنا

طَرَف کَرنا

طرف داری کرنا ، پاس کرنا ، لحاظ کرنا ، برابری کرنا.

طَنْز کَرنا

طعنہ کسنا، ہنسی اڑانا

طُرَّہ کَرنا

تیز کرنا، چمکانا، بڑھانا

تَرازُو کَھڑِی کَرنا

کسی چیز کے تولنے کے لیے ترازو لگائی یا لٹکائی جانا، تولنے کے لیے ترازو لگانا یا قایم کرنا؛ پرکھنا، جانچنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں طَرْز کَرنا کے معانیدیکھیے

طَرْز کَرنا

tarz karnaa•तर्ज़ करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

طَرْز کَرنا کے اردو معانی

  • بیل بُوٹے یا نقوش بنانا، مرصَع کرنا

Urdu meaning of tarz karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • bail buu.oTe ya nuquush banaanaa, marasaa karnaa

तर्ज़ करना के हिंदी अर्थ

  • बेल बूटे और छापे बनाना, सजाना, विभूषित करना, सुंदर बनाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طَرْز کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَرْز کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone