تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَرُوب" کے متعقلہ نتائج

طَرُوب

عیش وعشرت میں مشغول رہنے والا، شادماں اور مگن رہنے والا، خوش و خرم رہنے والا

طَرَب

خوشی، نشاط، شادمانی، انبساط

طَرَبُ السَّکِینَہ

چُھری یا چاقو کی قسم کا آلہ.

طَرَب جوش

ستار یا سارنگی کی ایک قسم.

طَرَب فَزائی

شگفتگی ، خوشی کی کیفیت.

طَرَب فَزا

خوش کرنے والا، فرحت بخشنے والا، خوشی بڑھانے والا

طَرَب زا

خوشی بڑھانے والا، فرحت بخش، سرور پیدا کرنے والا

طَرَب خانَہ

عیش و آرام کی جگہ ، مسرت و شادمانی کا مقام ، خوشی کی جگہ ، خوشی کا مقام.

طَرَب ساز

رک : طرب دار ستار.

طَرَب بَخْش

خوشی پہنچانے والا ، خوشی دینے والا .

طَرَب گاہ

خوشی کی جگہ، خوشی اور عیش کا مقام

طَرَب اَفْشانی

خوشیاں بکھیرنا.

طَرَب اَفْزا

نشاطِ افروز، سرورانگیز، فرحت اور خوشی بڑھانے والا

طَرَب سازی

طرب دار ستار بجانا.

طَرَب اَنگیزی

فرحت دینا، خوشی، شادمانی، سُرور آفرینی، خوش و خرمی بڑھانا

اردو، انگلش اور ہندی میں طَرُوب کے معانیدیکھیے

طَرُوب

taruub•तरूब

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: طَرَبَ

  • Roman
  • Urdu

طَرُوب کے اردو معانی

صفت

  • عیش وعشرت میں مشغول رہنے والا، شادماں اور مگن رہنے والا، خوش و خرم رہنے والا

Urdu meaning of taruub

  • Roman
  • Urdu

  • a.ish vaashrat me.n mashGuul rahne vaala, shaadmaa.n aur magan rahne vaala, Khush-o-Khurram rahne vaala

तरूब के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • भोग-विलास में लिप्त रहने वाला, सुख पूर्वक जीवन व्यतीत करने वाला, मगन रहने वाला, ख़ुश रहने वाला

طَرُوب کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طَرُوب)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَرُوب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone