تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَرُٹی" کے متعقلہ نتائج

تَرُٹی

نہایت تھوڑا وقت یا عرصہ ، لمحہ ، پل ، لحظہ ؛ نقصان ، تباہی ، بربادی ، ٹوٹا (رک) ؛ نیاپن ؛ بھول چوک ، قول شکنی ؛ چھوٹی الائچی ؛ قوم ، نصیحت

تَراٹی

جھاڑی

تِروٹی

چون٘چ، منقار، مچھلی کا من٘ھ، مچھلی کی ایک قسم، جو میٹھے پانی میں رہتی ہے، نوکیلی تھوتھنی والی مچھلی، لاط : Esox kankila

تری

تیری کا مخفف (عموماً ضرورت شعری کی وجہ سے شاعری میں مستعمل)

تَرُنی

سولہ سے تیس سال کی عمر تک کی عورت ، کمسن جوان عورت.

تَرَقّی

زیادتی، افزائش، بڑھنا، آگے بڑھنا

تَری

خشکی کی ضد، نمی، رطوبت، گیلا پن

تَرْنی

پانی میں چلنے والی سواری کی معمولی قسم ، کشتی ، ناؤ

تَراٹا

ایک قسم کا باجا

ترکُٹی

تکلا، سلائی

تَرکی

ترکوں کی زبان ، ترکستان میں بولی جانے والی زبان.

تِرْکُٹی

(یوگ) وہ عمل جس میں دونوں آن٘کھوں کی نظر بیتی ہو قائم کرتے ہیں تو پتلیاں دماغ کی طرف چڑھ جاتی اور چشم دل بھی اسی طرف رجوع کر لیتی ہے ان تینوں کے مجتمع ہو جانے کی حالت ، دونوں آنکھوں کی پتلیوں اور چشم دل کا دماغ میں جمع ہو جانے کا عمل.

تَرْڑی

رائی کا بیج جو اکثر نظر اتارنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے.

تَرَنی

ہندو: باعث نجات، وہ عمل جس سے نجات حاصل ہونے کی امید ہو

تِرْپَٹی

تین تہ یا درجے والی ، تین اشیا کا مجموعہ تثلیث.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَرُٹی کے معانیدیکھیے

تَرُٹی

taruTii•तरुटी

وزن : 112

  • Roman
  • Urdu

تَرُٹی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • نہایت تھوڑا وقت یا عرصہ ، لمحہ ، پل ، لحظہ ؛ نقصان ، تباہی ، بربادی ، ٹوٹا (رک) ؛ نیاپن ؛ بھول چوک ، قول شکنی ؛ چھوٹی الائچی ؛ قوم ، نصیحت

Urdu meaning of taruTii

  • Roman
  • Urdu

  • nihaayat tho.Daa vaqt ya arsaa, lamha, pul, lahza ; nuqsaan, tabaahii, barbaadii, TuuTaa (ruk) ; nayaapan ; bhuul chuuk, qaul shiknii ; chhoTii ilaaychii ; qaum, nasiihat

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَرُٹی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَرُٹی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone