تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَرِقُوا" کے متعقلہ نتائج

طَرِقُوا

(عربی کلمہ اردو میں مستعمل) ایک طرف ہو جاؤ (سلاطین دارا کی سواری کے آگے نفیروں کی آواز) ، راستہ دو ، راستہ چھوڑو ، ہٹو ، ہٹ جاؤ.

تُرَکْوا

رک : ترک.

تَرْقُوہ

हँसली की हड्डी।

طَرِّقُوا زن

نقیب، چوبدار، وہ شخص جو سواری کے جلوس میں ’پیچھے ہٹو‘ ’راستہ دو‘ کہتے ہوئے چلتا ہے

تارِیکی

سیاہی، تیرگی، اندھیرا

تارِیک

سیاہ، کالا اندھیرا، اندھیری

طَرِیقَہ

(نجوم) چاند کا برجِ عقرب کے قریب آنا

تَرَقّی

زیادتی، افزائش، بڑھنا، آگے بڑھنا

تَرْک

بھول چوک، سہو، فرو گزاشت

تَرَقُّع

حصول فائدہ

طارِق

رات کو آنے والا

طُرَقْنا

تڑقنا ، چٹخنا ، بال پڑ جانا ، دڑاڑ پڑنا ، آواز کے ساتھ پھٹنا ، ٹوٹ پھوٹ جانا.

تُرْکا

(منھیاری) چوڑیوں پر جمانے کے لیے پنی کی حسب ضرورت پتلی یا چوڑی کتری ہوئی پڑی

تَرْکَہ

مردے کا چھوڑا ہوا مال و متاع، ورثہ، متوفی کی جائداد جو حق داروں کو پہنچے

تَرْکے

رک : ترکہ جس کی یہ جمع یا مغیرہ حالت ہے، ترا کیب وغیرہ میں مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں طَرِقُوا کے معانیدیکھیے

طَرِقُوا

tariquvaa•तरिक़ुवा

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

طَرِقُوا کے اردو معانی

  • (عربی کلمہ اردو میں مستعمل) ایک طرف ہو جاؤ (سلاطین دارا کی سواری کے آگے نفیروں کی آواز) ، راستہ دو ، راستہ چھوڑو ، ہٹو ، ہٹ جاؤ.

Urdu meaning of tariquvaa

  • Roman
  • Urdu

  • (arbii kalima urduu me.n mustaamal) ek taraf ho jaa.o (salaatiin daara kii savaarii ke aage nafiiro.n kii aavaaz), raasta do, raasta chho.Do, haTo, hiT jaa.o

तरिक़ुवा के हिंदी अर्थ

  • एक तरफ़ हो जाओ (दारा के सुलतानों की सवारी के आगे नफ़ीरियों की आवाज़), रास्ता दो, रास्ता छोड़ो, हटो, हट जाओ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طَرِقُوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَرِقُوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone