تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَرِیقُولِیُون" کے متعقلہ نتائج

طَرِیقُولِیُون

ایک روئیدگی ہے جو ایک بالشت کے قریب لمبی ہوتی ہے دریاؤں اور نہروں کے کنارے اور پانی پڑنے کی جگہ اُگتی ہے اس کے پھول کا رنگ ایک سا نہیں رہتا صبح کو سفید ، دوپہر کو نیلا اور رات کو سرخ سیاہی مائل پڑ جاتا ہے ، یہ دوا کے طور پر استعمال ہوتی ہے معدے اور جگر کو قوّت پہنچاتی ہے سرد خلطوں کو مٹاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں طَرِیقُولِیُون کے معانیدیکھیے

طَرِیقُولِیُون

tariiquuliyuunतरीक़ूलियून

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

طَرِیقُولِیُون کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک روئیدگی ہے جو ایک بالشت کے قریب لمبی ہوتی ہے دریاؤں اور نہروں کے کنارے اور پانی پڑنے کی جگہ اُگتی ہے اس کے پھول کا رنگ ایک سا نہیں رہتا صبح کو سفید ، دوپہر کو نیلا اور رات کو سرخ سیاہی مائل پڑ جاتا ہے ، یہ دوا کے طور پر استعمال ہوتی ہے معدے اور جگر کو قوّت پہنچاتی ہے سرد خلطوں کو مٹاتی ہے

Urdu meaning of tariiquuliyuun

  • Roman
  • Urdu

  • ek ro.iidagii hai jo ek baalishat ke qariib lambii hotii hai dariyaa.o.n aur nahro.n ke kinaare aur paanii pa.Dne kii jagah ugtii hai is ke phuul ka rang ek saa nahii.n rahtaa subah ko safaid, dopahar ko niila aur raat ko surKh syaahii maa.il pa.D jaataa hai, ye davaa ke taur par istimaal hotii hai maade aur jigar ko qoXvat pahunchaatii hai sard Khalto.n ko miTaatii hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

طَرِیقُولِیُون

ایک روئیدگی ہے جو ایک بالشت کے قریب لمبی ہوتی ہے دریاؤں اور نہروں کے کنارے اور پانی پڑنے کی جگہ اُگتی ہے اس کے پھول کا رنگ ایک سا نہیں رہتا صبح کو سفید ، دوپہر کو نیلا اور رات کو سرخ سیاہی مائل پڑ جاتا ہے ، یہ دوا کے طور پر استعمال ہوتی ہے معدے اور جگر کو قوّت پہنچاتی ہے سرد خلطوں کو مٹاتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طَرِیقُولِیُون)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَرِیقُولِیُون

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone