تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَرغِیب دینا" کے متعقلہ نتائج

تَرغِیب دینا

induce, persuade, tempt

تَرْتِیب دینا

(بزم وغیرہ کو) قایم کرنا، آراستہ کرنا، استوار و منظم کرنا

تَرْکِیب دینا

ملانا، آمیز کرنا، مرکب بنانا

صُفُوف کو تَرْتِیب دینا

صفیں جمانا

تَرجِیح دینا

فضیلت دینا، بہتر سمجھنا

تَروِیج دینا

give currency, bring into vogue

تَربِیَت دینا

train, rear, instruct, break (a horse)

تَرَقّی دینا

تنخواہ بڑھانا، درجہ بڑھانا، مرتبہ زیادہ کرنا، (تعلیم) اگلی جماعت میں شامل کرنا، (ترتیب میں) بہ نمبرآگے کرنا

تَغَیُّر دینا

بدلنا، تبدیل کرنا، ایک حالت سے دوسری حالت میں پلٹ دینا.

تَکْذِیْب دینا

جھٹلانا

تُرْکی بَہ تُرْکی جَواب دینا

کسی شخص کو اسی کی زبان میں جواب دینا، جیسا کوئی کہے ویسا ہی جواب دینا، سخت جواب دینا، کسی سے (بات میں) ذرا نہ دبنا

دیکھ تِریا کے چالے سَر مُنڈا مُنہ کالے

عورتوں کی چالاکی اور مردوں کی عقلمندی ظاہر کرنے کے لیے مستعمل

دیکھ تِریا کے چالے سَر مُنڈا مُنہ کالے، دیکھ مردوں کی پھیری ماں تیری کہ میری

تِرْیا پُرُکھ بِن ہے دُکھی جَیسے اَنّ بِن دیہ، جَلے بَلے ہے جِیْوڑا جُوْں کھِیتی بِن مِین٘ھ

بغیر خاوند کے عورت اس طرح تکلیف میں رہتی ہے جیسے بدن بغیر اناج کے اور اس طرح جلتی ہے جیسے کھیتی بغیر بارش کے

اردو، انگلش اور ہندی میں تَرغِیب دینا کے معانیدیکھیے

تَرغِیب دینا

tarGiib denaa•तर्ग़ीब देना

English meaning of tarGiib denaa

  • induce, persuade, tempt

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَرغِیب دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَرغِیب دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone