تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَرَح طَرَح کے" کے متعقلہ نتائج

طَرَح طَرَح کے

مختلف طرح کا ، قسم قسم کا.

ہَزار طَرَح کے

(کثرت ظاہر کرنے کے لیے) طرح طرح کے ، قسم قسم کے ۔

سائے کے طَرَح پِیچھے ہونا

ساتھ لگ جانا ، پیچھے پڑ جانا ، ساتھ لگے رہنا.

ہَوا کے جھون کے کی طَرَح آنا

اچانک آنا ، دبے پانو ، تیزی سے آنا ۔

ہَوا کے جھونْکے کی طَرَح نِکَلْنا

دبے پانو چلا جانا ، تیزی سے چلا جانا ۔

لَہُو کے گُھونٹ کی طَرَح پِینا

ضبط کرنا، صبر کرنا، برداشت کرنا .

رانڈ کے چَرْخے کی طَرَح چَلا جاتا ہے

بڑا بکّی ہے کسی وقت چپ ہی نہیں ہوتا، خراب و پریشان پھرتا ہے

گُھن کی طَرَح گیہُوں کے ساتھ پِسْنا

کسی کی وجہ سے سزا پانا .

گَدھے کے سَر سے سِیْنگ کی طَرَح غائِب ہونا

to vanish, to disappear

ماش کے آٹے کی طَرَح اَکَڑنا

بہت زیادہ غرور کرنا ، اِترانا ، نخوت دکھانا .

ماش کے آٹے کی طَرَح اَینٹْھنا

بہت زیادہ غرور کرنا ، اِترانا ، نخوت دکھانا .

بِلّی کے گُو کی طَرَح چُھپانا

سب لوگوں کی نگاہوں سے بچ کر اس طرح خفیہ طور پر کوئی کام کرتا جس طرح بلی ہمیشہ ایسی جگہ پاخانہ پھرتی ہے جہاں اسے کوئی نہ دیکھے اور پھر اسے ادھر ادھر مٹی سمیٹ کر چھپا دیتی ہے

ماش کے آٹے کی طَرَح پُھولْنا

بہت زیادہ غرور کرنا ، اِترانا ، نخوت دکھانا .

بَھٹِیارے کے ٹَٹُّو کی طَرَح چَلْنا

سست روی، اٹک اٹک کر چلنا

تیلی کے بَیل کی طَرَح ایک ہی چَکَّر میں پِھرنا

بہت محنت کرنا مگر بے فائدہ.

پِھر چِکْنے گَھڑے کی طَرَح وَیسے کے وَیسے

بے شرم ، بد لحاظ کی نسبت بولتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں طَرَح طَرَح کے کے معانیدیکھیے

طَرَح طَرَح کے

tarah tarah keतरह तरह के

  • Roman
  • Urdu

طَرَح طَرَح کے کے اردو معانی

  • مختلف طرح کا ، قسم قسم کا.

Urdu meaning of tarah tarah ke

  • Roman
  • Urdu

  • muKhtlif tarah ka, qasam kism ka

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

طَرَح طَرَح کے

مختلف طرح کا ، قسم قسم کا.

ہَزار طَرَح کے

(کثرت ظاہر کرنے کے لیے) طرح طرح کے ، قسم قسم کے ۔

سائے کے طَرَح پِیچھے ہونا

ساتھ لگ جانا ، پیچھے پڑ جانا ، ساتھ لگے رہنا.

ہَوا کے جھون کے کی طَرَح آنا

اچانک آنا ، دبے پانو ، تیزی سے آنا ۔

ہَوا کے جھونْکے کی طَرَح نِکَلْنا

دبے پانو چلا جانا ، تیزی سے چلا جانا ۔

لَہُو کے گُھونٹ کی طَرَح پِینا

ضبط کرنا، صبر کرنا، برداشت کرنا .

رانڈ کے چَرْخے کی طَرَح چَلا جاتا ہے

بڑا بکّی ہے کسی وقت چپ ہی نہیں ہوتا، خراب و پریشان پھرتا ہے

گُھن کی طَرَح گیہُوں کے ساتھ پِسْنا

کسی کی وجہ سے سزا پانا .

گَدھے کے سَر سے سِیْنگ کی طَرَح غائِب ہونا

to vanish, to disappear

ماش کے آٹے کی طَرَح اَکَڑنا

بہت زیادہ غرور کرنا ، اِترانا ، نخوت دکھانا .

ماش کے آٹے کی طَرَح اَینٹْھنا

بہت زیادہ غرور کرنا ، اِترانا ، نخوت دکھانا .

بِلّی کے گُو کی طَرَح چُھپانا

سب لوگوں کی نگاہوں سے بچ کر اس طرح خفیہ طور پر کوئی کام کرتا جس طرح بلی ہمیشہ ایسی جگہ پاخانہ پھرتی ہے جہاں اسے کوئی نہ دیکھے اور پھر اسے ادھر ادھر مٹی سمیٹ کر چھپا دیتی ہے

ماش کے آٹے کی طَرَح پُھولْنا

بہت زیادہ غرور کرنا ، اِترانا ، نخوت دکھانا .

بَھٹِیارے کے ٹَٹُّو کی طَرَح چَلْنا

سست روی، اٹک اٹک کر چلنا

تیلی کے بَیل کی طَرَح ایک ہی چَکَّر میں پِھرنا

بہت محنت کرنا مگر بے فائدہ.

پِھر چِکْنے گَھڑے کی طَرَح وَیسے کے وَیسے

بے شرم ، بد لحاظ کی نسبت بولتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طَرَح طَرَح کے)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَرَح طَرَح کے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone