تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَرَبیر" کے متعقلہ نتائج

تَرَبیر

(Trabere) تربیر کے معنی بھی کھینْچنے کے ہیں جو ڈوبنے کے قریب قریب ہے

تَدْبِیر

تجویز، ترکیب، صورت، چارہ

تَعْبِیر

خواب کا مطلب، واقعہ خواب کی تشریح

تابِیر

(باغبانی) کھجوروں میں ایک درخت نر ہوتا ہے ایک مادہ، نر کے پھول (بار آور ہونے کی غرض سے) مادہ پر چڑھانے کو تابیر کہتے ہیں، گابھا دینے کا عمل

تِرْبِھرا

پریشان، مضطرب ، گھبرایا ہوا .

تَرْبِیع

(نجوم) جب دو ستاروں کے درمیان فاصلہ ہو تو اسے تربیع کہتے ہیں (اعمال کرہ ، ۷۴) ؛ جب قبر اور کسی سعد ستارے کے درمیان چار یا دس پرچوں کا فاصلہ ہو تو اسے تر بیع کہتے ہیں (جامع العلوم ، ۱۶۹) ؛ ۹۰ در جے کا زوایہ .

تَرْبِیت

تعلیم، تادیب، اخلاق و تہذیب کی تعلیم

تَرْبِیِّت

تَک٘بِیر

(قواعد) وہ کلمہ وغیرہ جس میں بڑائی کے معنی نکلتے ہوں

تَبِیر

ڈھول ، نقارہ .

تَرْبِیب

پرورش پرداخت

تَجْبِیر

ٹوٹی ہڈی کو جوڑنا

تَرْبِیح

تجارت میں نفع

تِتَّر بِتَّر

منتشرہ، پراگندہ، متفرق، بکھرا ہوا، تار بتار، جداجدا

تِرْ بِھر

ناراض، خفا، ناخوش، گھبرایا ہوا، مضطرب

اردو، انگلش اور ہندی میں تَرَبیر کے معانیدیکھیے

تَرَبیر

taraber•तरबेर

  • Roman
  • Urdu

تَرَبیر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (Trabere) تربیر کے معنی بھی کھینْچنے کے ہیں جو ڈوبنے کے قریب قریب ہے

Urdu meaning of taraber

  • Roman
  • Urdu

  • (Trabere) tarbiir ke maanii bhii khiin॒chane ke hai.n jo Duubne ke qariib qariib hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَرَبیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَرَبیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone