تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تار کول" کے متعقلہ نتائج

تار کول

ایک سیاہ سیال اور لیس دار مادہ جو لکڑی اور پتھر کے کوئلے جیسی چیزوں سے نکالا جاتا ہے اور گھن اور زن٘گ سے بچاؤ کے لیے لکڑی اور لوہے پر لگایا جاتا ہے اور سڑکوں کی تعمیر میں سڑکوں پر بچھایا جاتا اور چھتوں پر بھی ڈالا جاتا ہے تاکہ چھت پانی سے محفوظ ہو جائے، ڈامر

کولْ تار

پتّھر کے کوئلے سے کشید کیا ہوا سیاہ رنگ کا مادّہ، تار کول، قیر، ڈامر، رال، قِیرلُک کا تیل

اردو، انگلش اور ہندی میں تار کول کے معانیدیکھیے

تار کول

tar-coalतारकोल

اصل: انگریزی

  • Roman
  • Urdu

تار کول کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک سیاہ سیال اور لیس دار مادہ جو لکڑی اور پتھر کے کوئلے جیسی چیزوں سے نکالا جاتا ہے اور گھن اور زن٘گ سے بچاؤ کے لیے لکڑی اور لوہے پر لگایا جاتا ہے اور سڑکوں کی تعمیر میں سڑکوں پر بچھایا جاتا اور چھتوں پر بھی ڈالا جاتا ہے تاکہ چھت پانی سے محفوظ ہو جائے، ڈامر

Urdu meaning of tar-coal

  • Roman
  • Urdu

  • ek syaah syaal aur laisdaar maadda jo lakk.Dii aur patthar ke ko.ile jaisii chiizo.n se nikaalaa jaataa hai aur ghan aur zang se bachaa.o ke li.e lakk.Dii aur lohe par lagaayaa jaataa hai aur sa.Dko.n kii taamiir me.n sa.Dko.n par bichhaayaa jaataa aur chhato.n par bhii Daala jaataa hai taaki chhat paanii se mahfuuz ho jaaye, Daamar

English meaning of tar-coal

Noun, Masculine

  • coal tar

तारकोल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अलकतरा, पत्थर के कोयले को आग पर पिघलाकर निकाला हुआ एक गाढ़ा पदार्थ, काले रंग का गाढ़ा द्रव जो लकड़ी आदि रंगने के काम आता है (कोलतार), एक गाढ़ा तरल पदार्थ, जो पत्थर के कोयले को विशेष रासायनिक क्रिया द्वारा गलाने से बनता है
  • डामर, सड़क बनाने के लिए प्रयुक्त एक काला एवं चिपचिपा पदार्थ, कोलतार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تار کول

ایک سیاہ سیال اور لیس دار مادہ جو لکڑی اور پتھر کے کوئلے جیسی چیزوں سے نکالا جاتا ہے اور گھن اور زن٘گ سے بچاؤ کے لیے لکڑی اور لوہے پر لگایا جاتا ہے اور سڑکوں کی تعمیر میں سڑکوں پر بچھایا جاتا اور چھتوں پر بھی ڈالا جاتا ہے تاکہ چھت پانی سے محفوظ ہو جائے، ڈامر

کولْ تار

پتّھر کے کوئلے سے کشید کیا ہوا سیاہ رنگ کا مادّہ، تار کول، قیر، ڈامر، رال، قِیرلُک کا تیل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تار کول)

نام

ای-میل

تبصرہ

تار کول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone