تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَق٘وِیم" کے متعقلہ نتائج

تَق٘وِیم

(نجوم) وہ کتاب جس میں سال بھر کی تاریخیں ستاروں کے مقامات اور گرہن وغیرہ کا بیان ہوتا ہے، پترا، جنتری

تَق٘وِیم خانَہ

رصد گاہ

تَق٘وِیمِ نَب٘ض

رک : تقویم معنی نمبر ۲ مع مثال .

تَق٘وِیمِ کُہَن

رک : تقویم پارینہ.

تَق٘وِیمِ اَح٘سَن

قرآن پاک کی سورت و التین کی ایک آیت کی طرف اشارہ ہے یہاں تقویم کے لفظی معنی کسی چنز کے قوام اور بنیاد کو درست کرنے کے ہیں مراد یہ کہ اس (انسان) کی جبلت و فطرت کو بھی دوسری مخلوقات کے اعتبار سے دنیا کے سب جانداروں سے بہتر اور حسین بنایا گیا ہے، ساخت اور بناوٹ کے لحاظ سے بہترین سان٘چے میں ڈھالا گیا ہے، احسن تقویم .

تَق٘وِیمِ پارِینَہ

پرانی جنتری

تَق٘وِیمِ کُہ٘نَہ

رک : تقویم پارینہ.

تَق٘وِیم کرنا

مقدر میں لکھنا ، پہلے سے لکھ دینا .

تَق٘وِیمِ ہُنُود

ہندؤں میں رائج وہ جنتری یا کلینڈر جس میں روزانہ زندگی کے معمولات کو دیوی دیوتاؤں کے تحت کر دیا گیا ہے .

تَق٘وِیمِ پارِینَہ ہے

نکمّا ہے، کسی کام کا نہیں، بیکار محض ہے

تَق٘وِیمُ ال٘بُلْدان

جغرافیہ .

تَق٘وِیمِ پار

پرانا ، گزرا ہوا ، بےکا ر .

تَق٘وِیمِ پارِینَہ بَکار نَمی آیَد

پرانی جنتری کسی کام نہیں آتی ، فضول چیز کو سن٘بھال کر رکھنے کا کوئی فائدہ نہیں

تَق٘وِیمِ رُومی

دیوانی سال کے طول کو شمسی سال کے طول کے قریب لانے کے متعلق یہ طے کیا گیا کہ ہر چوتھے سال میں ۳۶۶ دن ہوا کریں اس قسم کے سال کو لیپ کا سال کہتے ہیں اس بنا پر جو تقویم تیار کی گئی ہے اسے تقویم رومی کہتے ہیں

تَق٘وِیمِ حَیات

ماضی ، گزرا ہوا زمانہ ، گزری ہوئی زندگی ، سرگزشت ، سوائح عمری .

تَق٘وِیمِ مِلَّت

رک : تقویم معنی نمبر ۲، شیرازۂ قوم .

تَق٘وِیمِ کَلِیسا

(مسیحی) کلیسائی تقریبات کا تاریخ نامہ

تَق٘وِیمِ تارِیخی

وہ کتاب جس میں تطبیق سنین کے ساتھ ساتھ کسی قوم ملک سلطنت یا مشہور شخصیتوں کے واقعات وغیرہ بھی تاریخ وار بتائے گئے ہوں .

اردو، انگلش اور ہندی میں تَق٘وِیم کے معانیدیکھیے

تَق٘وِیم

taqviimतक़्वीम

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: نجومی

  • Roman
  • Urdu

تَق٘وِیم کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (نجوم) وہ کتاب جس میں سال بھر کی تاریخیں ستاروں کے مقامات اور گرہن وغیرہ کا بیان ہوتا ہے، پترا، جنتری
  • عام سالانہ جنتری، تعین تاریخ ماہ و سال کا کوئی بھی مروجہ نظام
  • وہ کتاب جس سے دو یا زیادہ مروجہ نظام سالانہ کی تاریخ و سنین کی تعین و تطبیق کی جا سکتی ہو
  • وہ کتاب یا فہرست جس سے ایک شے کی دوسری شے سے مطابقت معلوم کی جاسکے‏، جیسے ایک ملک کی کرنسی کو کسی دوسرے ملک کی کرنسی کی مطابقت میں ظاہر کرنا
  • درست رکھنا، سیدھا کرنا، قائم کرنا یا رکھنا، قیام
  • بنیاد، قوام، خبیر، مادہ، مزاج، جبلت و فطرت
  • ترتیب دینا، مضبوط و مستحکم بنانا
  • تشکیل، اصلاح، درستگی
  • قیمت لگانا، اندازہ لگانا، تخمینہ کرنا، درجہ بندی کرنا

شعر

Urdu meaning of taqviim

  • Roman
  • Urdu

  • (nujuum) vo kitaab jis me.n saal bhar kii taariikhe.n sitaaro.n ke muqaamaat aur grhaN vaGaira ka byaan hotaa hai, patra, jantrii
  • aam saalaana jantrii, taayyun taariiKh maah-o-saal ka ko.ii bhii muravvaja nizaam
  • vo kitaab jis se do ya zyaadaa muravvaja nizaam saalaana kii taariiKh-o-sunen kii taayyun-o-tatbiiq kii ja saktii ho
  • vo kitaab ya fahrist jis se akshay kii duusrii shaiy se mutaabiqat maaluum kii ja sake, jaise ek mulak kii karansii ko kisii duusre mulak kii karansii kii mutaabiqat me.n zaahir karnaa
  • darust rakhnaa, siidhaa karnaa, qaayam karnaa ya rakhnaa, qiyaam
  • buniyaad, qavaam, Khabiir, maadda, mizaaj, jiblat-o-fitrat
  • tartiib denaa, mazbuut-o-mustahkam banaanaa
  • tashkiil, islaah, daruustgii
  • qiimat lagaanaa, andaaza lagaanaa, taKhmiinaa karnaa, darja bandii karnaa

English meaning of taqviim

Noun, Feminine

तक़्वीम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सीधा करना, मूल निश्चित करना, पन्ना, पंचांग, जंतरी ।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَق٘وِیم

(نجوم) وہ کتاب جس میں سال بھر کی تاریخیں ستاروں کے مقامات اور گرہن وغیرہ کا بیان ہوتا ہے، پترا، جنتری

تَق٘وِیم خانَہ

رصد گاہ

تَق٘وِیمِ نَب٘ض

رک : تقویم معنی نمبر ۲ مع مثال .

تَق٘وِیمِ کُہَن

رک : تقویم پارینہ.

تَق٘وِیمِ اَح٘سَن

قرآن پاک کی سورت و التین کی ایک آیت کی طرف اشارہ ہے یہاں تقویم کے لفظی معنی کسی چنز کے قوام اور بنیاد کو درست کرنے کے ہیں مراد یہ کہ اس (انسان) کی جبلت و فطرت کو بھی دوسری مخلوقات کے اعتبار سے دنیا کے سب جانداروں سے بہتر اور حسین بنایا گیا ہے، ساخت اور بناوٹ کے لحاظ سے بہترین سان٘چے میں ڈھالا گیا ہے، احسن تقویم .

تَق٘وِیمِ پارِینَہ

پرانی جنتری

تَق٘وِیمِ کُہ٘نَہ

رک : تقویم پارینہ.

تَق٘وِیم کرنا

مقدر میں لکھنا ، پہلے سے لکھ دینا .

تَق٘وِیمِ ہُنُود

ہندؤں میں رائج وہ جنتری یا کلینڈر جس میں روزانہ زندگی کے معمولات کو دیوی دیوتاؤں کے تحت کر دیا گیا ہے .

تَق٘وِیمِ پارِینَہ ہے

نکمّا ہے، کسی کام کا نہیں، بیکار محض ہے

تَق٘وِیمُ ال٘بُلْدان

جغرافیہ .

تَق٘وِیمِ پار

پرانا ، گزرا ہوا ، بےکا ر .

تَق٘وِیمِ پارِینَہ بَکار نَمی آیَد

پرانی جنتری کسی کام نہیں آتی ، فضول چیز کو سن٘بھال کر رکھنے کا کوئی فائدہ نہیں

تَق٘وِیمِ رُومی

دیوانی سال کے طول کو شمسی سال کے طول کے قریب لانے کے متعلق یہ طے کیا گیا کہ ہر چوتھے سال میں ۳۶۶ دن ہوا کریں اس قسم کے سال کو لیپ کا سال کہتے ہیں اس بنا پر جو تقویم تیار کی گئی ہے اسے تقویم رومی کہتے ہیں

تَق٘وِیمِ حَیات

ماضی ، گزرا ہوا زمانہ ، گزری ہوئی زندگی ، سرگزشت ، سوائح عمری .

تَق٘وِیمِ مِلَّت

رک : تقویم معنی نمبر ۲، شیرازۂ قوم .

تَق٘وِیمِ کَلِیسا

(مسیحی) کلیسائی تقریبات کا تاریخ نامہ

تَق٘وِیمِ تارِیخی

وہ کتاب جس میں تطبیق سنین کے ساتھ ساتھ کسی قوم ملک سلطنت یا مشہور شخصیتوں کے واقعات وغیرہ بھی تاریخ وار بتائے گئے ہوں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَق٘وِیم)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَق٘وِیم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone