تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَپوبَن" کے متعقلہ نتائج

تَپوبَن

تپسیا یا ریاضت و عبادت کرنے کا جن٘گل

تَپ بَن

وہ جن٘گل جو تپ جپ یعنی عبادت کے لئے مخصوص ہو .

تَوبَہ

لوٹنا یا رجوع ہونا، گذشتہ گناہوں یا غلطیوں پر ندامت اور آئندہ اس قسم کی برائی یا گناہ نہ کرنے کا اقرار، کسی قول یا فعل سے باز رہنے کا عہد، طلب مغفرت، عفو خواہی، استغفار، بُرے کاموں سے باز رہنا، گناہ سے باز رہنا

تَوبا

رک : توبہ

تھوبی

سانپ کے کاٹی ہوئی جگہ کو گرم لوہے سے داغ کر زہر دور کرنے کا عمل

تَپْوانا

گرم کروانا، تپانے کا کام کسی دوسرے سے کرانا

تِپُونی

(ٹھگ) دیبی کی پوجا

توبہ ہے

(عو) خدا بچاے، خدا دور ہی رکھے، ایسا نہیں ہو سکتا.

تَلَوُّن

رنگینی، سفیدی کے علاوہ کسی رنگ سے رنگین ہونا

تاوان

ڈنڈ، جرمانہ، بدلا، قصاص، کفارہ

نَو تَوبَہ

وہ شخص جس نے تازہ توبہ کی ہو

تَوسَن

گھوڑا، وہ گھوڑا جو تند و شوخ ہو

تَپَن

تمازت، تپش، گرمی

تَوبَہ کَرْنا

(کسی قول یا فعل سے یا گناہ کرنے سے) باز آنا یا ترک کرنا یا چھوڑنا یا تیاگنا

تَوبَہ کَرو

کوئی غرور کا کلمہ کہے یا کسی پر ہن٘سے یا خلاف مذہب یا عقل کوئی بات کرے تو کہتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَپوبَن کے معانیدیکھیے

تَپوبَن

tapoban•तपोबन

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

تَپوبَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تپسیا یا ریاضت و عبادت کرنے کا جن٘گل

Urdu meaning of tapoban

  • Roman
  • Urdu

  • tapasyaa ya riyaazat-o-ibaadat karne ka jangal

तपोबन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ० तपोवन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَپوبَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَپوبَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone