تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَپکی پڑنا" کے متعقلہ نتائج

ٹَپْکی

شوخی، اچپلاہٹ، چلبلاپن

ٹَپکی پڑنا

شوخ اور چنچل ہونا، شوخی دکھانا

ٹَپْکا

۱. آن٘سو یا پانی کے قطروں کا لگاتار گرنا یا ٹپکنا ، نقاطر، رساؤ.

ٹَپْکے

ٹپکا کی جمع یا مغیرہ حالت

تَپْڑی

تپڑ کی تصغیر، معمولی گدی، بان کی چٹائی

تَپْڑا

تین مہینے کی بیل کے پان جن میں کچھا اور ہریالا پن باقی ہو کھانے میں بدمزہ اور جلد گل جانے والا ہوتا ہے اس کو کچا نواڑی بھی کہتے ہیں

تِپڑا

कमख्वाब बुनने वालों के करघे की वह लकड़ी जिसमें तागा लपेटा रहता है और जो दोनों बैसरों के बीच में होती है

توپْڑا

مکھی

تاپَڑی

جوگی ، عبادت گزار

ٹَپْکا ٹَپْکی شُرُوع ہونا

۔۱۔بوندا باندی ہونے لگنا۔ ۲۔پھلوں کا پک کر گرنے لگنا۔ ۳۔اِکّا دُکّا گاہک کا دُکاندار کے یہاں آنا۔۴۔ ایک آدھ آدمی کا روز مرنے لگنا۔ آدمیوں کی ٹپکا ٹپکی لگ رہی ہے۔

ٹَپْکا ٹَپْکی لَگنا

بوندا باندی شروع ہونا

ٹَپْکا ٹَپْکی لَگ جانا

بوندا باندی شروع ہونا

ٹَپْکا ٹَپْکی

بون٘دا بان٘دی، پھوار، ترشح، تقاطر، پھلوں کا گرنا، پھلوں کا جھڑنا، گاہکوں کا مائل ہونا، گاہک پر گاہک پڑنا، اکا دکا گاہک کا دوکاندار کے ہاں آنا: ایک آدھ کا ہر روز مرنے لگنا، ایک کے بعد ایک کا مرنا

رال ٹَپْکی پَڑْنا

کسی شے کی رغبت کے مارے بیتاب ہو جانا ، رغبت یا خواہش مندی کا بے حد نمایاں ہونا.

ٹَپْکا پَڑْنا

بے اختیار ظاہر ہونا ، نکلا پڑنا ، ضبط نہ ہوسکنے کی وجہ سے عیاں ہوجانا.

ٹَپْکے پَڑنا

بری طرح ریجھنا، حد درجہ مائل ہونا

مُنہ سے رال ٹَپکی پَڑنا

رک : منہ سے رال ٹپکنا

مُنہ سے رال ٹَپْکی پَڑتی ہے

بہت لالچی آدمی ہے

ٹَپْکے کا

گرا ہوا، ٹپکا ہوا، پکا ہوا (پھل وغیرہ)

ٹَپْکے کا آم

وہ آم جو پک کر خود بخود زمین پر آرہے

ٹَپْکا لَگْنا

رسنا، چونا

ٹَپْکا لَگانا

ٹپکا لگتا (رک) کا تعدیہ ، مسلسل آن٘سو بہانا.

ٹَپکے کا ڈَر

۱. چھت وغیرہ سے پانی بون٘د بون٘د گرنے کا خطرہ.

ٹَپْکا ٹَپَکْنا

آنسووں کا پہیم گرنا

ٹَپْکا لَگْ جانا

چُونا، رِسنا، ٹَپکنا، چَھت سے بوندیں گِرنا

ٹَپْکے کا کَھٹْکا

رک : ٹپکے کا ڈر.

ٹپکے کا ڈر ہے

ناگہانی آفت سے بچنا چاہیے

جوبَن ٹَپْکا پَڑْنا

حسن یا جوانی کا نمایاں ہونا.

مِینْہ بَرْسے گا تو اولْتی ٹَپکے گی

اپنے عزیزوں کے پاس دولت ہوگی تو کچھ نہ کچھ فائدہ ہو ہی جائے گا

آم کھائے ٹَپکا ، پانی پِیے ڈَبکا

(درخت پر پکا ہوا) ٹپکا آم کھانے کے بعد کنویں کا تازہ پانی پینا بہت مفید ہے (کذا)

ڈال کا ٹَپْکا

وہ پُھول جو ڈال میں پک کر گِر جائے، فِطری طور پر پکّا ہوا

آم ٹپکا پانی ڈبکا

جس ماہ میں آم پکتا ہے، اس ماہ میں تازہ تازہ پانی عمدہ ہوتا ہے

مینْہ بَرْسے گا تو اولْتی ٹَپکے گی ہی

رک : مینہ برسے گا تو اولتی ٹپکے گی

مینْہ بَرْسے گا تو اولْتی ٹَپکے ہی گی

رک : مینہ برسے گا تو اولتی ٹپکے گی

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَپکی پڑنا کے معانیدیکھیے

ٹَپکی پڑنا

Tapkii pa.Dnaaटपकी पड़ना

اصل: ہندی

محاورہ

مادہ: ٹَپْکی

  • Roman
  • Urdu

ٹَپکی پڑنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • شوخ اور چنچل ہونا، شوخی دکھانا
  • مترشح ہونا، ظاہر ہونا
  • عورت کا آوارہ ہونا، بدچلن ہونا

Urdu meaning of Tapkii pa.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • shoKh aur chanchal honaa, shoKhii dikhaanaa
  • mutarashsheh honaa, zaahir honaa
  • aurat ka aavaaraa honaa, badachlan honaa

English meaning of Tapkii pa.Dnaa

Compound Verb

  • be coquettish
  • to show, to appear
  • to be playful

टपकी पड़ना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • प्रकट होना, ज़ाहिर होना
  • औरत का आवारा होना, बदचलन होना
  • शोख़ ओ चंचल होना, शोख़ी दिखाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ٹَپْکی

شوخی، اچپلاہٹ، چلبلاپن

ٹَپکی پڑنا

شوخ اور چنچل ہونا، شوخی دکھانا

ٹَپْکا

۱. آن٘سو یا پانی کے قطروں کا لگاتار گرنا یا ٹپکنا ، نقاطر، رساؤ.

ٹَپْکے

ٹپکا کی جمع یا مغیرہ حالت

تَپْڑی

تپڑ کی تصغیر، معمولی گدی، بان کی چٹائی

تَپْڑا

تین مہینے کی بیل کے پان جن میں کچھا اور ہریالا پن باقی ہو کھانے میں بدمزہ اور جلد گل جانے والا ہوتا ہے اس کو کچا نواڑی بھی کہتے ہیں

تِپڑا

कमख्वाब बुनने वालों के करघे की वह लकड़ी जिसमें तागा लपेटा रहता है और जो दोनों बैसरों के बीच में होती है

توپْڑا

مکھی

تاپَڑی

جوگی ، عبادت گزار

ٹَپْکا ٹَپْکی شُرُوع ہونا

۔۱۔بوندا باندی ہونے لگنا۔ ۲۔پھلوں کا پک کر گرنے لگنا۔ ۳۔اِکّا دُکّا گاہک کا دُکاندار کے یہاں آنا۔۴۔ ایک آدھ آدمی کا روز مرنے لگنا۔ آدمیوں کی ٹپکا ٹپکی لگ رہی ہے۔

ٹَپْکا ٹَپْکی لَگنا

بوندا باندی شروع ہونا

ٹَپْکا ٹَپْکی لَگ جانا

بوندا باندی شروع ہونا

ٹَپْکا ٹَپْکی

بون٘دا بان٘دی، پھوار، ترشح، تقاطر، پھلوں کا گرنا، پھلوں کا جھڑنا، گاہکوں کا مائل ہونا، گاہک پر گاہک پڑنا، اکا دکا گاہک کا دوکاندار کے ہاں آنا: ایک آدھ کا ہر روز مرنے لگنا، ایک کے بعد ایک کا مرنا

رال ٹَپْکی پَڑْنا

کسی شے کی رغبت کے مارے بیتاب ہو جانا ، رغبت یا خواہش مندی کا بے حد نمایاں ہونا.

ٹَپْکا پَڑْنا

بے اختیار ظاہر ہونا ، نکلا پڑنا ، ضبط نہ ہوسکنے کی وجہ سے عیاں ہوجانا.

ٹَپْکے پَڑنا

بری طرح ریجھنا، حد درجہ مائل ہونا

مُنہ سے رال ٹَپکی پَڑنا

رک : منہ سے رال ٹپکنا

مُنہ سے رال ٹَپْکی پَڑتی ہے

بہت لالچی آدمی ہے

ٹَپْکے کا

گرا ہوا، ٹپکا ہوا، پکا ہوا (پھل وغیرہ)

ٹَپْکے کا آم

وہ آم جو پک کر خود بخود زمین پر آرہے

ٹَپْکا لَگْنا

رسنا، چونا

ٹَپْکا لَگانا

ٹپکا لگتا (رک) کا تعدیہ ، مسلسل آن٘سو بہانا.

ٹَپکے کا ڈَر

۱. چھت وغیرہ سے پانی بون٘د بون٘د گرنے کا خطرہ.

ٹَپْکا ٹَپَکْنا

آنسووں کا پہیم گرنا

ٹَپْکا لَگْ جانا

چُونا، رِسنا، ٹَپکنا، چَھت سے بوندیں گِرنا

ٹَپْکے کا کَھٹْکا

رک : ٹپکے کا ڈر.

ٹپکے کا ڈر ہے

ناگہانی آفت سے بچنا چاہیے

جوبَن ٹَپْکا پَڑْنا

حسن یا جوانی کا نمایاں ہونا.

مِینْہ بَرْسے گا تو اولْتی ٹَپکے گی

اپنے عزیزوں کے پاس دولت ہوگی تو کچھ نہ کچھ فائدہ ہو ہی جائے گا

آم کھائے ٹَپکا ، پانی پِیے ڈَبکا

(درخت پر پکا ہوا) ٹپکا آم کھانے کے بعد کنویں کا تازہ پانی پینا بہت مفید ہے (کذا)

ڈال کا ٹَپْکا

وہ پُھول جو ڈال میں پک کر گِر جائے، فِطری طور پر پکّا ہوا

آم ٹپکا پانی ڈبکا

جس ماہ میں آم پکتا ہے، اس ماہ میں تازہ تازہ پانی عمدہ ہوتا ہے

مینْہ بَرْسے گا تو اولْتی ٹَپکے گی ہی

رک : مینہ برسے گا تو اولتی ٹپکے گی

مینْہ بَرْسے گا تو اولْتی ٹَپکے ہی گی

رک : مینہ برسے گا تو اولتی ٹپکے گی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَپکی پڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَپکی پڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone