تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"tapetum" کے متعقلہ نتائج
tapetum کے لیے اردو الفاظ
tapetum کے اردو معانی
اسم
- (نباتیات) تاپیتم
- خلیوں کی ایک پرت جو ترقی پذیر تخمکی عمل میں پہلے اولین تخمک بن کر شامل ہوتی ہے پھر جیسے جیسے تخمکی عمل بڑھتا جاتا ہے، خلیوں کی پرت اس میں جذب ہو جاتی ہے
- (تشریح الاعضا، حیوانیات) بعض جھلّی دار پرتوں میں سے کوئی ایک یا اُس طرح کی پرت جیسے پردۂ شبکی میں ہوتی ہے
- حریر
- بر اوّلین بذرہ
- عکاسیہ چشم
- صلبی ریشے
tapetum के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (नबातीयात) तापीतम
- ख़लीयों की एक परत जो तरक़्क़ी पज़ीर तख़मकी अमल में पहले अव्वलीन तख़मक बिन कर शामिल होती है फिर जैसे जैसे तख़मकी अमल बढ़ता जाता है, ख़लीयों की परत इस में जज़ब हो जाती है
- (तशरीह उल-आज़ा, हैव इनयात) बाअज़ झिल्लीदार परतों में से कोई एक या इस तरह की परत जैसे पर्दा-ए-शबकी में होती है
- हरीर
- बर अव्वलीन बज़र्रा
- इक्का सय चशम
- सुलबी रेशे
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (tapetum)
tapetum
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔