تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"tapestry" کے متعقلہ نتائج
tapestry کے لیے اردو الفاظ
tapestry کے اردو معانی
- گلکاری
- پھلکاری
- رنگین
- ہاتھ سے بنا ہوا، مشجر یا تصویروں والا کپڑا جو عام طور پر آرایش کے لیے دیواروں پر لٹکایا جاتا ہے یا فرنیچر وغیرہ کے غلاف کے کام آتا ہے
- خصوصی طور پر کھڈی پر موٹے تانے اور باریک بانے کا بُنا ہوا کپڑا جس میں اُبھرواں دھاریاں اور مختلف رنگوں کے درمیان باریک درزیں ہوتی ہیں
- نواہو (Navaho) قسم کا انڈین قالین کی طرح بُنا ہوا نمدا
- موٹے قالین کی طرح کوئی شے
tapestry के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- गुलकारी
- फुलकारी
- रंगीन
- हाथ से बना हुआ, मुशज्जर या तस्वीरों वाला कपड़ा जो आम तौर पर आरईश के लिए दीवारों पर लटकाया जाता है या फ़र्नीचर वग़ैरा के ग़लाफ़ के काम आता है
- ख़ुसूसी तौर पर खडी पर मोटे ताने और बारीक बाने का बुना हुआ कपड़ा जिस में उभरवां धारियां और मुख़्तलिफ़ रंगों के दरमयान बारीक दर्ज़ें होती हैं
- नवा हो (Navaho) किस्म का इंडियन क़ालीन की तरह बुना हुआ नमदा
- मोटे क़ालीन की तरह कोई शैय
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (tapestry)
tapestry
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔