تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَنْغِیص" کے متعقلہ نتائج

تَنْغِیص

زندگی حرام کردینا، ستانا، تنگ کرنا

تَنَغُّصْ

(زندگی خراب ہونا) مذکر۔ طبیعت کا مُکدّر ہونا

تَنْقِیص

نقص، گھٹاؤ، کم کرنا، نقصان، کمی، تحقیر، عیب جوئی، مذمت، ہجو، اعتراض، نکتہ چینی

تَنصِیص

حتمی صراحت ، قطعی قرار دینا

تَنِی

کسی چیز کے بان٘دھنے یا کسنے کی ڈور، بند

تَنْوِیر

روشنی، نور، چمک

تَنْقِید

ایسی رائے جو برے بھلے یا صحیح اور غلط کی تمیز کرادے، پرکھ، چھان بین، کھوٹا کھرا جان٘چنا، جانچ

تَنَیَہ

(ہندو) بیٹا، پسر، اولاد

تَنَیا

(ہندو) بیٹی، دختر، عورت ذات، تنی

تَنْیا

کلائی پر لپیٹنے کا (کپڑا وغیرہ)

تَنْتی

بُننے والا، جولاہا

تَنائی

تناؤ کا اسم کیفیت

تَغَیُّر

تبدیلی، بدلنا، ایک حالت سے دوسری حالت میں جانا

تَنگی

(زمان و مکان کے لیے) تھوڑا یا چھوٹا ہونا (فراخی یا درازی کی ضد)

تَنْوِیع

تقسیم بلحاظ نوع ، قسمیں بیان کرنا ، درجہ بندی کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَنْغِیص کے معانیدیکھیے

تَنْغِیص

tanGiis•तंग़ीस

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

تَنْغِیص کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • زندگی حرام کردینا، ستانا، تنگ کرنا

Urdu meaning of tanGiis

  • Roman
  • Urdu

  • zindgii haraam kardenaa, sataanaa, tang karnaa

तंग़ीस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ज़िंदगी हराम कर देना, सताना, तंग करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَنْغِیص)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَنْغِیص

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone