تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَن کا اُجْلا مَن کا مَیلا" کے متعقلہ نتائج

تَن کا اُجْلا مَن کا مَیلا

ظاہر میں کچھ باطن میں کچھ ، ظاہر اچھا باطن برا ، مکّار ، دغا باز.

مَن کا مَیلا

بدباطن ، منافق ، ریاکار ، کینہ توز ، دل کا کھوٹا ، کپٹی

دھوبی کا چَھیلا آدھا اُجْلا آدھا مَیلا

بدتمیز ، بے سلیقہ ، پُھوہڑ.

تَن اُجلا مَن سانولا بَگلے کا سا بھیک، تُو سے تو کاگا بھلا جو اندر باہر ایک

ریا کاروں پر طنز کے طور پر کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں تَن کا اُجْلا مَن کا مَیلا کے معانیدیکھیے

تَن کا اُجْلا مَن کا مَیلا

tan kaa ujlaa man kaa mailaaतन का उज्ला मन का मैला

  • Roman
  • Urdu

تَن کا اُجْلا مَن کا مَیلا کے اردو معانی

صفت

  • ظاہر میں کچھ باطن میں کچھ ، ظاہر اچھا باطن برا ، مکّار ، دغا باز.

Urdu meaning of tan kaa ujlaa man kaa mailaa

  • Roman
  • Urdu

  • zaahir me.n kuchh baatin me.n kuchh, zaahir achchhaa baatin buraa, makkaar, daGaabaaz

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَن کا اُجْلا مَن کا مَیلا

ظاہر میں کچھ باطن میں کچھ ، ظاہر اچھا باطن برا ، مکّار ، دغا باز.

مَن کا مَیلا

بدباطن ، منافق ، ریاکار ، کینہ توز ، دل کا کھوٹا ، کپٹی

دھوبی کا چَھیلا آدھا اُجْلا آدھا مَیلا

بدتمیز ، بے سلیقہ ، پُھوہڑ.

تَن اُجلا مَن سانولا بَگلے کا سا بھیک، تُو سے تو کاگا بھلا جو اندر باہر ایک

ریا کاروں پر طنز کے طور پر کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَن کا اُجْلا مَن کا مَیلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَن کا اُجْلا مَن کا مَیلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone