تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَمَلُّق" کے متعقلہ نتائج

دُکانداری

دکان کا کاروبار، چیزیں بیچنے کا کام یا پیشہ، سوداگری، خرید و فروخت کا کام

دُکانداری کی باتیں کَرْنا

ذیادہ مول کہنا ، جُھوٹ بولنا ؛ فریب یا بناوٹ کی باتیں بنانا.

دُکانداری گَرْم کَرْنا

کاروبار کو ترقی دینا، خوب لین دین کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَمَلُّق کے معانیدیکھیے

تَمَلُّق

tamalluqतमल्लुक़

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: مَلَقَ

  • Roman
  • Urdu

تَمَلُّق کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چاپلوسی، خوشامد، دوستی ظاہر کرنا، ایسی باتیں کرنا جن سے دوسرا شخص اپنے کو بہت بڑا آدمی سمجھنے لگے

شعر

Urdu meaning of tamalluq

  • Roman
  • Urdu

  • chaapluusii, Khushaamad, dostii zaahir karnaa, a.isii baate.n karnaa jin se duusraa shaKhs apne ko bahut ba.Daa aadamii samajhne lage

English meaning of tamalluq

Noun, Masculine

तमल्लुक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चापलूसी, लल्लोपत्तो, चाटुकारिता, खुशामद, चिकनी चुपड़ी बातें

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دُکانداری

دکان کا کاروبار، چیزیں بیچنے کا کام یا پیشہ، سوداگری، خرید و فروخت کا کام

دُکانداری کی باتیں کَرْنا

ذیادہ مول کہنا ، جُھوٹ بولنا ؛ فریب یا بناوٹ کی باتیں بنانا.

دُکانداری گَرْم کَرْنا

کاروبار کو ترقی دینا، خوب لین دین کرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَمَلُّق)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَمَلُّق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone