تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَلوار اُٹھنا" کے متعقلہ نتائج

تَلوار اُٹھنا

۔ تلوار عَلَم ہونا۔ ؎

تَلْوار اُٹھانا

جنگ کے لیے آمادہ ہونا، جنگ کرنا، تلوار ہاتھ میں لینا، عَلَم کرنا

تَلْوار اُٹْھوانا

تلوار اُٹھانا (رک) کا تعدیہ.

تَلْوار اُٹھا لینا

قتل سے باز رہنا ، قتل سے ہاتھ روک لینا.

تَلْوار اُٹْھوا دینا

تلوار اُٹھانا (رک) کا تعدیہ.

تَلْوار ہِلانا

تلوار چلانا ، لڑنا ، مقابلہ کرنا.

تَصْوِیر اُتَرْنا

تصور میں سمجا جانا، نقشہ کھنچ جانا

تَصْوِیر اُتارْنا

تصویرکھین٘چنا

تَلْوار اُتَرنا

تلوار کا جسم میں داخل ہونا، تلوار کا زخم ڈالنا

تَلْوار کے گھاٹ اُتارنا

قتل کر دینا ، مار ڈالنا.

تَلْوار کے گھاٹ اُتَرنا

تلوار کے گھاٹ اُتارنا (رک) کا لازم.

باوْلی بَہُو آگ کو جاوے، اُپلْا ڈالے تَوا اُٹھا لاوے

بے وقوف بھی اپنے فائدے کی بات کو خوب سمجھتا ہے، ظاہر کی بیوقوف باطن کی ہوشیار

باوْلی بَہُو آگ کو جائے، اُپْلا ڈال آئے تَوا اُٹھا لائے

تَلووں میں لَہُو اُتَرنا

۔زیادہ چلنے سے ایسا ہوتا ہے۔ (کنایۃً) زیادہ مسافت طے کرنا۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں تَلوار اُٹھنا کے معانیدیکھیے

تَلوار اُٹھنا

talvaar uThnaa•तलवार उठना

  • Roman
  • Urdu

تَلوار اُٹھنا کے اردو معانی

  • ۔ تلوار عَلَم ہونا۔ ؎

Urdu meaning of talvaar uThnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔ talvaar ilm honaa।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَلوار اُٹھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَلوار اُٹھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone