تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَلْوار کَٹ" کے متعقلہ نتائج

تَلْوار کَٹ

تلوار کی سی تراش، وہ جو تلوار کی مانند خمیدہ نوک دار اور سبک ہو

باڑھ کاٹے نام تلوار کا

ماتحت کام کرتے ہیں شہرت افسروں کی ہوتی ہے، کام کوئی کرتا ہے نام کسی اور کا ہوتا ہے

کاٹے باڑ نام ہو تَلْوار کا

(طنزاً) محنت کرے کوئی پھل پائے کوئی .

تَلْوار کا کاٹ

تلوار

کاٹھ کی تَلْوار

لکڑی کی تلوار.

کاچھ کی تَلوار کاٹ نَہیں کَرتی

ناکارہ چیز کارآمد نہیں ہوتی

باڑ کاٹے نام تَلْوار کا

The soldier fights and the general gains.

کاٹے ہاتھ نام تَلْوار کا

کاٹے تَلوار نام سِپاہی کا

تَلْوار میں کاٹ ہونا

تلوار کا اس قدر تیز ہونا کہ جس چیز پر پڑے اس کو کاٹ دے

کاٹے باڑھ نام تَلوار کا، لَڑے فَوج نام سَردار کا

کام کوئی کرے اور نام کسی کا ہو

کاچھ کی تَل٘وار کیا کاٹ کَرے گی

ناکارہ چیز کارآمد نہیں ہوتی

لَڑے فَوج نام سَرْدار کا، کاٹے دھار نام تَلوار کا

کاٹے تَلوار نام سِپاہی کا

کاٹے تَلْوار نام ہو سِپاہی کا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَلْوار کَٹ کے معانیدیکھیے

تَلْوار کَٹ

talvaar-kaT•तलवार-कट

  • Roman
  • Urdu

تَلْوار کَٹ کے اردو معانی

صفت

  • تلوار کی سی تراش، وہ جو تلوار کی مانند خمیدہ نوک دار اور سبک ہو

Urdu meaning of talvaar-kaT

  • Roman
  • Urdu

  • talvaar kii sii taraash, vo jo talvaar kii maanind Khamiidaa nokadaar aur sabak ho

तलवार-कट के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • तलवार जैसी कटाई, जो तलवार की तरह घुमावदार, नुकीली और हल्की हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَلْوار کَٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَلْوار کَٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone