تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَلْوار بَجْنا" کے متعقلہ نتائج

تَلْوار بَجْنا

تلواروں کے ٹکرانے کی آواز آنا ؛ شدید جنْگ ہونا

تَلْوار کا آری بَنْنا

بہت دیر تک تلوار سے لڑنے پر تلواروں پر دندانے پڑ جانا؛ سخت جنگ ہونا؛

تیوَر بُجْھنا

نظر یا انداز سے دل کی افسردگی ظاہر ہونا، افسردہ ہونا

تَصْوِیر بَنْنا

متحیر ہوجانا، بت بن جانا، خاموش ہوجانا، انتہائی حیرت کی بنا پر ساکت و جامد ہو جانا

تَصْوِیر بَنا دینا

حیرت میں ڈال دینا، چُپ کردینا حیرت سے

تَوا بَجانا

ایک رسم ہے کہ بچے کے پیدا ہوتی ہی نیک شکون کے طور پر توا بجایا جاتا ہے تاکہ رزق میں اضافہ ہو.

تیوَر بُجھا دینا

۔۱۔غصّہ فرو کردینا۔ ۲۔دعویٰ مٹا دینا۔ غرور مٹا دینا۔ ؎

پَتَّھر کی تَصْوِیر بَنْنا

چپ ہوجانا ، خاموش ہوجانا ، ساکت ہوجانا .

تَلْووں سے لَگْنا سَر میں بُجْھنا

غصے سے آگ بگولا ہو جا نا، بو افروختہ ہو جانا.

تَلْوار کے ہاتْھ بَتانا

تلوار سے حلملے کرنا ، وار کرنا ، تلوار چلانے کے دانْو سکھانا.

تَلووں سے لَگنا سَر میں جا کے بُجھنا

۔(عو) سر سے پا تک غصے میں جلنا۔ سر تا پا جلنا۔ نہایت برافروخت ہونا۔

تَلْووں سے بَھڑَکْنا سَر میں بُجْھنا

رک : تلووں سے لگنا سر میں جاکے بجھنا.

تَلْووں سے لَگْنا چوٹی میں بُجْھنا

رک : تلووں سے لگنا سر میں جاکے بجھنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَلْوار بَجْنا کے معانیدیکھیے

تَلْوار بَجْنا

talvaar bajnaa•तलवार बजना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

تَلْوار بَجْنا کے اردو معانی

  • تلواروں کے ٹکرانے کی آواز آنا ؛ شدید جنْگ ہونا

Urdu meaning of talvaar bajnaa

  • Roman
  • Urdu

  • talvaaro.n ke Takraane kii aavaaz aanaa ; shadiid jan॒ga honaa

English meaning of talvaar bajnaa

  • sword to resound, to be busy with (one's) sword

तलवार बजना के हिंदी अर्थ

  • तलवारों के टकराने की आवाज़ आना , शदीद जन होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَلْوار بَجْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَلْوار بَجْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone