تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"tallboy" کے متعقلہ نتائج

tallboy

برط: ایک لمبی دراز یا خانے دار الماری، اکثر پایوں سمیت۔.

طَلَب

جستجو، تلاش، کھوج

طالِب

طلب کرنے والا، مانگنے والا، خواہش کرنے والا، آرزو مند، خواستگار، مشتاق

تالاب

قدرتی طور پر بنی ہوئی پانی کی بڑی ذخیرہ گاہ یا باقاعدہ بنوایا ہوا حوض، پوکھر، جوہڑ

طُلَبا

جستجو کرنے والے، جویاں نیز طالبان علم، شاگرد

طَلَبی

بلاوا

تَلْبِیَہ

حج اور عمرہ کے دوران میں ، لَبَّیکَ لَبَّیکَ اَللَّھُمَّ لَبَّیکَ لا شَریکَ لَکَ لَبَّیکَ اَنَّ الْحَمْدَ وَالّنِعْمَۃَ لَکَ وَالْمُلْکَ لَکَ لَا شَرِیکَ لَکَ ، کہنا.

طَلَبَہ

طالب علم، شاگرد

تالابی

تالاب سے منسوب

طالِبی

اولادِ ابو طالب ، ابو طالب سے منسوب.

طالِبَہ

طالب کی تانیث، ڈھونڈھنے والی، جستجو کرنے والی، نیز تعلیم حاصل کرنے والی (لڑکی وغیرہ)

تَعْلِیبی

کاٹے کے نشان والا ، (نباتات) X کی شکل کا ، متقاطع، چلیپا نما ، انگ : Decussate

تَلاؤ

تالاب، تال، پوکھر، حوض

تَلْووں

تلوا (رک) کی جمع ترکیب میں مستعمل.

طَلَب کَرنا

بلانا

tallboy کے لیے اردو الفاظ

tallboy

ˈtɔːl.bɔɪ

tallboy کے اردو معانی

اسم

  • کپڑے رکھنے کی لمبی الماری جس کے اندر اوپر، نیچے دو خانے ہوتے ہیں
  • دھواں دان/ دود کش کے اوپر کی ٹوپی
  • لمبی ساق والا گلاس یا ساغر

tallboy के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • कपड़े रखने की लंबी अलमारी जिस के अंदर ऊपर, नीचे दो ख़ाने होते हैं
  • धुआँ दान/ दूद कश के ऊपर की टोपी
  • लंबी साक वाला गिलास या साग़र

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (tallboy)

نام

ای-میل

تبصرہ

tallboy

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone