تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَلَمُّذ" کے متعقلہ نتائج

آرْزُو

خواہش، تمنا، ارمان

آرْزُو بَڑھانا

تمنا اور اشتیاق میں اضافہ كرنا، اشتعالک دینا

آرْزُو دَھرنا

تمنا كرنا، چاہنا، آرزو مند ہونا۔

آرْزُو لینا

ذوق تمنا حاصل كرنا۔

آرزو عیب ہے

کسی چیز کی خواہش کرنا ایک انسانی کمزوی ہے

آرْزُو كرنا

تمنا اور خواہش كرنا

آرْزُو بَھرا

جس مرنے والے سے بہت سے ارمان وابستہ ہوں

آرْزُو مِلْنا

دلی خواہش یا تمنا كا حسب مراد حاصل ہونا

آرْزُو مَرنْا

آرزو مٹنا، امید ختم ہوجانا، آسرا ٹوٹ جانا

آرْزُو مِٹْنا

یاس ہونا، تمنا كا باقی نہ رہنا۔

آرْزُو عَیب نَہیں

كسی شے كی خواہش كرنے میں كوئی حرج نہیں، كسی شے كا شائق اور متمنی ہونا كوئی برائی كی بات نہیں

آرزو اٹھانا

خواہش کرنا، التجا کرنا

آرزو ٹپکنا

خواہش کا چھپا نہ سکنا

آرْزُو رَكْھنا

رک: آرزو دھرنا

آرْزُو بَھرنا

تمنا پوری ہونا، حسرت نكلنا۔

آرزو گاہ

(لفظاً) امید كرنے كی جگہ، (مراداً) دنیا

آرْزُو رَہْ جانا

ارماں نہ نكلنا، مدعا حاصل نہ ہونا، مراد پوری نہ ہونا

آرزو خاک میں ملا دینا

مایوس ہونا

آرْزُو مِٹانا

امید كھونا، امید كے خلاف كرنا، شوق كو خاک میں ملانا

آرْزُو ماد

رک : آرزو مند۔

آرْزُو كَش

خواہشمند، متمنی

آرْزُو دِل كی دِل میں رَہْ جانا

ارمان نہ نكلنا، حسرت پوری نہ ہونا، مدعا حاصل نہ ہونا

آرْزُو نِكَلنا

آرزو نکلنا جس کا یہ لازم ہے

آرْزُو بَرآنا

حسرت نكلنا، مراد پوری ہونا

آرْزُو نِكالْنا

ارمان پورا كرنا

آرزو مر جانا

آرزو مٹ جانا

آرْزُو كو پَہُنْچنا

مراد برآنا، امید پوری ہوجانا، جو چاہا اور جس کی توقع کی تھی وہ حاصل ہوجانا، کامیاب ہونا

آرزو دل سے نہ جانا

تمنا رہنا، ارمان رہنا

آرْزُو لے جانا

آرزو ساتھ لے جانا، مرتے دم تک ارمان نہ نكلنا، زندگی بھر مراد پوری نہ ہونا

آرْزُو بَر لانا

آرزو بر آنا كا تعدیہ

آرزو خاک میں مل جانا

مایوس ہونا

آرْزُو خاک میں مِلْنا

آرزو خاک میں ملانا جس كا یہ لازم ہے، امید ٹوٹ جانا، توقع ختم ہوجانا

آرْزُو خاک میں مِلانا

مایوس كرنا، امید توڑ دینا، توقع ختم کردینا

آرْزُو گور میں لے جانا

آرزو ساتھ لے جانا، مرتے دم تک ارمان نہ نكلنا، زندگی بھر مراد پوری نہ ہونا

آرْزُو مِنَّت كَرنا

خوشامد كرنا، خوشامد درآمد كركے كچھ مانگنا

آرْزُو خاک ہونا

آرزو خاک میں ملنا، امید ٹوٹ جانا، توقع ختم ہوجانا

آرْزُو پَسَنْد

تمنا كو پسند كرنے والا

آرْزُو پُوری كرنا

آرزو بر لانا، امید پوری کردینا، حسرت نکال دینا

آرْزُو ساتھ لے جانا

مرتے دم تک ارمان نہ نكلنا، زندگی بھر مراد پوری نہ ہونا

آرْزُو پُوری ہونا

امید پوری کردینا، حسرت نکال دینا

آرْزُو كا خُون ہونا

مایوسی ہونا، امید اور آسرا ٹوٹ جانا، جس کی تمنا کی تھی وہ نہ ملنا

آرزو کی کلی نہ کھلنا

آرزو پوری نہ ہونا

آرزوئے دلی

دل کی مراد

آرْزُوئے وَصْل

ملنے کی آرزو، ملاقات کی خواہش، ملنے کی چاہت

آرزوئے خام

وہ آرزو جس کے پورے ہونے کی امید نہ ہو، خیالِ خام، فضول خواہش

آرزوئے ملاقات

ملاقات کے سبب، بوجہ ملاقات، محبوبہ سے ملنے کی امید میں

آرزو ہائے دو عالَم

desires for the two worlds

آرْزُوئے مُرْدَہ

مری ہوئی امید، آرزوئے ناکام، مٹی ہوئی آرزو

آرزوئے اِعزاز

desire for honour

آرزوئے وصال ہونا

معشوق سے وصل ہونے کی خواہش ہونا

آرْزوئے عُمْرِ جاوِداں

desire of the eternal life

آرزوئے عَذابِ جَحِیم

wish for the punishment in a large fire in hell

آرْزُوْئے عَالَمِ فَانِی

wish for the mortal world

آرْزُو مَنْدِی

امیدواری، خواہش، سخت خواہش، ارمان، اشتیاق، امیدواری، تشویش، تعلق، تمنا

آرْزُو مَنْد

امید رکھنے والا، تمنا ركھنے والا، حسرت كرنے والا، خواہش مند، منت دار

عَارْضِی

غیر مستقل، چند روزہ، وقتی، اتفاقیہ

اَرْضی

ارض طرف منسوب

اِرضا

मनाना, राज़ी करना।

آراضِی

رک : اراضی (مع تختی الفاظ)

اَراضی

قطعۂ زمین، پلاٹ، ( بیشتر) وہ زمین جس میں کاشت کی جانے، زرعی زمین، دیہی جائداد، کھیت

اردو، انگلش اور ہندی میں تَلَمُّذ کے معانیدیکھیے

تَلَمُّذ

talammuzतलम्मुज़

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: تلمّذ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

تَلَمُّذ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شا گردی، شاگرد ہونا

شعر

Urdu meaning of talammuz

  • Roman
  • Urdu

  • shaagirdii, shaagird honaa

English meaning of talammuz

Noun, Masculine

  • being or becoming a pupil, studentship

तलम्मुज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शिष्य होना, शागिर्द होना, शिष्यता, शार्गदी, विशेषतः शाइरी की शागिर्दी

تَلَمُّذ کے مرکب الفاظ

تَلَمُّذ سے متعلق دلچسپ معلومات

تلمذ ’’شاگردی، شاگرد بنانا‘‘ کے معنی میں یہ لفظ، اورتفعیل کے وزن پر اسی قبیل کا دوسرا لفظ ’’تلمیذ‘‘ (بمعنی’’شاگرد‘‘)عربی معلوم ہوتے ہیں لیکن عربی میں نہیں ہیں۔ فارسی اردو کے کئی پرانے لغات میں یا ’’تلمذ‘‘ درج ہے یا ’’تلمیذ‘‘۔ دونوں یکجا کم نظرآتے ہیں۔ ’’منتخب‘‘ میں ’’تلمیذ‘‘ بکسر اول درج کرکے اس کی جمع ’’تلامذہ‘‘ بتائی گئی ہے۔ آگے لکھا ہے کہ عام خیالیہ ہے کہ یہ لفظ عربی فصیح نہیں ہے، لیکن حقیقت یہ ہے کہ یہ ’’تلمیذ‘‘ کا معرب ہے۔ ’’منتخب‘‘ میں یہ نہیں بتایا گیا ہے کہ ’’تِلمیذ‘‘ کو کس زبان سے معرب کیا گیا ہے۔ لیکن جیساکہ شیکسپیئر کے بیان سے معلوم ہوتا ہے، عبرانی میں کوئی لفظ ’’تلمیذ‘‘ ہوگا (غالباً بفتح اول) جس سے عربی’’تلمیذ‘‘ بکسراول بنالیا گیا۔ ’’دہخدا‘‘ نے دونوں درج کئے ہیں لیکن یہ بھی کہا ہے کہ اصل لفظ ’’تتلمذ‘‘ ہے اور ’’تلمذ‘‘ غلط العام۔ اس نے یہ بھی لکھا ہے کہ ایک رائے یہ بھی ہے کہ دونوں صحیح ہیں۔اس میں کوئی شک نہیں کہ عربی زبان میں اگر’’تلمیذ‘‘ (بکسر اول) ہے بھی تو ’’تلمذ‘‘ نہیں ہے۔ اردو فارسی والوں نے ’’تلمیذ‘‘ کی جمع بھی عربی کے طرز پر’’تلامذہ‘‘ بنا لی ہے۔ عربی میں، ظاہر ہے کہ ’’تلامذہ‘‘ بھی نہیں ہے۔ شیکسپیئر نے ’’تلمذ‘‘ نہیں درج کیا ہے لیکن ’’تلمیذ‘‘ درج کیا ہے، بمعنی ’’شاگرد بنانا‘‘ (یعنی جن معنی میں ہم ’’تلمذ‘‘ استعمال کرتے ہیں۔ ہمارے یہاں ’’تلمیذ‘‘ بمعنی شاگرد ہے)۔شیکسپیئر کا کہنا ہے کہ یہ لفظ عبرانی ہے اوروہاں اس کا مادہ ’’لمذ‘‘ ہے۔ ’’آنند راج‘‘ میں’’تلمذ‘‘ ہے، لیکن ’’تلمیذ‘‘ نہیں ہے۔ شیکسپیئر کی بات صحیح معلوم ہوتی ہے کہ عبرانی’’لمذ‘‘ سے ’’تلمیذ‘‘ (غالباً بفتح اول) مشتق ہوا، پھر عربی میں آکر وہی لفظ بکسر اول ہوگیا۔ قیاس چاہتا ہے کہ اس کے معنی ’’شاگرد‘‘ متعین کئے گئے ہوں۔ بعد میں ’’تلمیذ‘‘ کو عربی مصدر بروزن تفعیل قیاس کرکے کسی نے اسے باب تفعل میں ڈال کر ’’تلمذ‘‘ بنالیا اور اس کے معنی ’’شاگرد ہونا، شاگرد بنانا‘‘ قرار پائے۔ اردو کی موجودہ صورت یہ ہے کہ ’’تلمذ/تلمیذ/تلامذہ‘‘ سب درست ہیں لیکن عربی الفاظ ہونے کا گمان ان پرنہ کیا جائے۔ یہ بھی خیال رہے کہ اردو میں ’’تلمیذ/تلمذ/تلامذہ‘‘ سب میں اول مفتوح ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آرْزُو

خواہش، تمنا، ارمان

آرْزُو بَڑھانا

تمنا اور اشتیاق میں اضافہ كرنا، اشتعالک دینا

آرْزُو دَھرنا

تمنا كرنا، چاہنا، آرزو مند ہونا۔

آرْزُو لینا

ذوق تمنا حاصل كرنا۔

آرزو عیب ہے

کسی چیز کی خواہش کرنا ایک انسانی کمزوی ہے

آرْزُو كرنا

تمنا اور خواہش كرنا

آرْزُو بَھرا

جس مرنے والے سے بہت سے ارمان وابستہ ہوں

آرْزُو مِلْنا

دلی خواہش یا تمنا كا حسب مراد حاصل ہونا

آرْزُو مَرنْا

آرزو مٹنا، امید ختم ہوجانا، آسرا ٹوٹ جانا

آرْزُو مِٹْنا

یاس ہونا، تمنا كا باقی نہ رہنا۔

آرْزُو عَیب نَہیں

كسی شے كی خواہش كرنے میں كوئی حرج نہیں، كسی شے كا شائق اور متمنی ہونا كوئی برائی كی بات نہیں

آرزو اٹھانا

خواہش کرنا، التجا کرنا

آرزو ٹپکنا

خواہش کا چھپا نہ سکنا

آرْزُو رَكْھنا

رک: آرزو دھرنا

آرْزُو بَھرنا

تمنا پوری ہونا، حسرت نكلنا۔

آرزو گاہ

(لفظاً) امید كرنے كی جگہ، (مراداً) دنیا

آرْزُو رَہْ جانا

ارماں نہ نكلنا، مدعا حاصل نہ ہونا، مراد پوری نہ ہونا

آرزو خاک میں ملا دینا

مایوس ہونا

آرْزُو مِٹانا

امید كھونا، امید كے خلاف كرنا، شوق كو خاک میں ملانا

آرْزُو ماد

رک : آرزو مند۔

آرْزُو كَش

خواہشمند، متمنی

آرْزُو دِل كی دِل میں رَہْ جانا

ارمان نہ نكلنا، حسرت پوری نہ ہونا، مدعا حاصل نہ ہونا

آرْزُو نِكَلنا

آرزو نکلنا جس کا یہ لازم ہے

آرْزُو بَرآنا

حسرت نكلنا، مراد پوری ہونا

آرْزُو نِكالْنا

ارمان پورا كرنا

آرزو مر جانا

آرزو مٹ جانا

آرْزُو كو پَہُنْچنا

مراد برآنا، امید پوری ہوجانا، جو چاہا اور جس کی توقع کی تھی وہ حاصل ہوجانا، کامیاب ہونا

آرزو دل سے نہ جانا

تمنا رہنا، ارمان رہنا

آرْزُو لے جانا

آرزو ساتھ لے جانا، مرتے دم تک ارمان نہ نكلنا، زندگی بھر مراد پوری نہ ہونا

آرْزُو بَر لانا

آرزو بر آنا كا تعدیہ

آرزو خاک میں مل جانا

مایوس ہونا

آرْزُو خاک میں مِلْنا

آرزو خاک میں ملانا جس كا یہ لازم ہے، امید ٹوٹ جانا، توقع ختم ہوجانا

آرْزُو خاک میں مِلانا

مایوس كرنا، امید توڑ دینا، توقع ختم کردینا

آرْزُو گور میں لے جانا

آرزو ساتھ لے جانا، مرتے دم تک ارمان نہ نكلنا، زندگی بھر مراد پوری نہ ہونا

آرْزُو مِنَّت كَرنا

خوشامد كرنا، خوشامد درآمد كركے كچھ مانگنا

آرْزُو خاک ہونا

آرزو خاک میں ملنا، امید ٹوٹ جانا، توقع ختم ہوجانا

آرْزُو پَسَنْد

تمنا كو پسند كرنے والا

آرْزُو پُوری كرنا

آرزو بر لانا، امید پوری کردینا، حسرت نکال دینا

آرْزُو ساتھ لے جانا

مرتے دم تک ارمان نہ نكلنا، زندگی بھر مراد پوری نہ ہونا

آرْزُو پُوری ہونا

امید پوری کردینا، حسرت نکال دینا

آرْزُو كا خُون ہونا

مایوسی ہونا، امید اور آسرا ٹوٹ جانا، جس کی تمنا کی تھی وہ نہ ملنا

آرزو کی کلی نہ کھلنا

آرزو پوری نہ ہونا

آرزوئے دلی

دل کی مراد

آرْزُوئے وَصْل

ملنے کی آرزو، ملاقات کی خواہش، ملنے کی چاہت

آرزوئے خام

وہ آرزو جس کے پورے ہونے کی امید نہ ہو، خیالِ خام، فضول خواہش

آرزوئے ملاقات

ملاقات کے سبب، بوجہ ملاقات، محبوبہ سے ملنے کی امید میں

آرزو ہائے دو عالَم

desires for the two worlds

آرْزُوئے مُرْدَہ

مری ہوئی امید، آرزوئے ناکام، مٹی ہوئی آرزو

آرزوئے اِعزاز

desire for honour

آرزوئے وصال ہونا

معشوق سے وصل ہونے کی خواہش ہونا

آرْزوئے عُمْرِ جاوِداں

desire of the eternal life

آرزوئے عَذابِ جَحِیم

wish for the punishment in a large fire in hell

آرْزُوْئے عَالَمِ فَانِی

wish for the mortal world

آرْزُو مَنْدِی

امیدواری، خواہش، سخت خواہش، ارمان، اشتیاق، امیدواری، تشویش، تعلق، تمنا

آرْزُو مَنْد

امید رکھنے والا، تمنا ركھنے والا، حسرت كرنے والا، خواہش مند، منت دار

عَارْضِی

غیر مستقل، چند روزہ، وقتی، اتفاقیہ

اَرْضی

ارض طرف منسوب

اِرضا

मनाना, राज़ी करना।

آراضِی

رک : اراضی (مع تختی الفاظ)

اَراضی

قطعۂ زمین، پلاٹ، ( بیشتر) وہ زمین جس میں کاشت کی جانے، زرعی زمین، دیہی جائداد، کھیت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَلَمُّذ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَلَمُّذ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone