تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تلَامِیذ" کے متعقلہ نتائج

تلَامِیذ

شاگردین، چیلے، ارادت مند، معتقدین

تلمیذ

چیلا، طالب علم، دانشجو، دانش آموز، شاگرد اهل تحقيق، پیروکار، عقیدت مند

تَلامِذَہ

شاگرد، طلبا، تلامیذ

تَلامِیْع

روشن دھاریاں

تِلمِیذُ الرَّحمان

خدا کا شاگرد ، (مجازاً) شاعر .

تَلَمُّذ

شا گردی، شاگرد ہونا

تَلامِذَۂِ رَحْمٰن

poets

زانُوے تَلَمُّذ تَہ کَرْنا

شاگرد ہونا، شاگردی اختیار کرنا، حلقۂ درس میں بیٹھنا

زُمْرَۂ تَلامِذَہ

شاگردوں کی جماعت ، شاگردوں کا گروہ ، شاگرد

شَرْفِ تَلَمُّذ ہونا

have the honour of studying (under)

رِشْتَۂ تَلَمُّذ

شاگردی کا تعلق

شَرْفِ تَلَمُّذ

شاگَردی کا اعزاز

اَلشُّعَراءُ تَلامِذَۃُ الرَّحمٰن

شاعر خداے تعالیٰ کے شاگرد ہوتے ہیں ، شاعروں پر براہ راست خدا کی طرف سے مضامین کا الہام و القا ہوتا ہے .

زانُوئے تَلَمُّذ تَہہ کَرنا

تَلائی

تلنے کا عمل

اردو، انگلش اور ہندی میں تلَامِیذ کے معانیدیکھیے

تلَامِیذ

talaamiiz•तलामीज़

اصل: عربی

وزن : 1221

دیکھیے: تَلامِذَہ

اشتقاق: تلمّذ

  • Roman
  • Urdu

تلَامِیذ کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • شاگردین، چیلے، ارادت مند، معتقدین

Urdu meaning of talaamiiz

  • Roman
  • Urdu

  • shaagird yan, chele, iraadatmand, motaqidiin

English meaning of talaamiiz

Noun, Masculine, Plural

तलामीज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تلَامِیذ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تلَامِیذ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone