تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَلاعَت" کے متعقلہ نتائج

طَلاعَت

دیکھ بھال اور خبر رسانی کا کام ، اسکاؤٹ کا کام.

طَلْعَت

رویت، دیدار، صورت، رُخ

طَلاوَت

خوبصورتی، حُسن، خوبی، کشش

طَلْعَہ

(کاشت کار) بال یا گُلی میں دانوں کے ابتدائی اُبھار کو کہتے ہیں ، گُھنڈا.

طَلْعَت کَرنا

(ہیئت) طلوع ہونا ، نکلنا ، ظاہر ہونا.

طَلاقَت

بیان میں روانی اور تیزی، خوش بیانی، خوش گوئی

طَباعَت

چھاپنے کا فن، چھپائی

طَلّاع

(مجازاً) اسکاؤٹس ماسٹر ، اسکاؤٹ کی جماعت کا سب سے بڑا افسر.

طَلْعَتاں

طلعت (رک) کی جمع ، عموماً مرکبات میں جزو دوم کے طور پر بمعنی خوب رُو مستعمل.

طَلْعَتِ ماہ

having beautiful face

طَلْعَتِ زیبا

حسین صورت، اچھی شکل

طَلْعَتِ مَنْحُوس

منحوس صورت ، وہ چیز جس کے دیکھنے سے نقصان ہو جائے.

طَلْعَتِ جَہاں آرا

خوبصورت شکل یا چہرہ

تَولِیَتی

تولیت (رک) سے منسوب یا متعلق، کسی ترقی یافتہ ملک کی نگرانی میں دے دینا.

تَلَہْتی

رک : تلہٹی ؛ تلیٹی.

اردو، انگلش اور ہندی میں طَلاعَت کے معانیدیکھیے

طَلاعَت

talaa'at•तला'अत

وزن : 112

  • Roman
  • Urdu

طَلاعَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دیکھ بھال اور خبر رسانی کا کام ، اسکاؤٹ کا کام.

Urdu meaning of talaa'at

  • Roman
  • Urdu

  • dekh bhaal aur Khabar rasaanii ka kaam, askaa.oT ka kaam

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طَلاعَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَلاعَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone