تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَکْش" کے متعقلہ نتائج

تَکْش

पतला करने की क्रिया या भाव।

تُکَّش

ترکش، تیروں کے رکھنے کا خانہ، تیردان، تیروں کا نلوا

تَکَشُّف

برہنہ ہونا، ننگا ہونا

تَکَشُّراتی

کثیر یا زیادہ ہونے سے منسوب و متعلق ، پھیلا ہوا ، وسیع ، مختلف النوع .

تَک٘شِیف

کشف ، انکشاف ، کھلنا ، ظاہر ہونا .

تَکَش٘مُر

فارسیوں نے عربی قاعدے سے مصدر بنالیاہے۔ کشمیری بننا۔

تَقَشُّف

ترک دنیا، زہد، درویشانہ زندگی گزارنا

تَقَشقُش

(طب) چیچک سے صحت پانا ؛ کھجلی (کے) زخم وغیرہ کا اچھا ہو جانا.

تَقشُّر

چھال جانا، چھلکا علیحدہ ہونا، پھڑا اترنا، تفلّس، انگ

تَقشیر

چھال اتارنا، چھلکا اتارنا، چھیلنا، پوست اتارنا

تَقَشُّفِ جِلْد

अ. पू.–काम की अधिकता से खाल का मोटा और कड़ापन ।।

تَقَشُّرُ القَلْب

(طب) قلب کا ایک مرض جس میں دل چھلتا ہوا معلوم ہوتا ہے . اس کا مریض اکثر شدت درد سے بے ہوش ہو کر گر پڑتا ہے ، دل کا چلھنا

تَقَشُّرُِ جِلْد

(طب) جلد ہر سے چھلکے اترنا ، ایک مرض جس میں جلد سخت اور کھردری ہو جاتی ہے اور اس پر سے مچھلی کے چھلکوں کی طرح سے چھلکے اترتے ہیں ، تسمک ، انگ : Ichthyosis

تَقَشُّرُ الْجِلْد

(طب) جلد ہر سے چھلکے اترنا ، ایک مرض جس میں جلد سخت اور کھردری ہو جاتی ہے اور اس پر سے مچھلی کے چھلکوں کی طرح سے چھلکے اترتے ہیں ، تسمک ، انگ : Ichthyosis

تَقَشُّرُ الشَّفَت

(طب) ہون٘ٹ پر چھلکے اترنا ، ہون٘ٹ کا چھلکنْا، انگ : chapped lips

اردو، انگلش اور ہندی میں تَکْش کے معانیدیکھیے

تَکْش

taksh•तक्ष

وزن : 21

तक्ष के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पतला करने की क्रिया या भाव।
  • रामचन्द्र के भाई भरत का बड़ा पुत्र जिसने तक्षशिला नामकी नगरी बसाई थी।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَکْش)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَکْش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone