تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَکْسال باہَر" کے متعقلہ نتائج

سیوا

بزرگ، برتر، قابلِ اطاعت

سیوا سے میوَہ مِلْتا

خِدمت میں عظمت الخ .

سیوا کَرے سو میوَہ پاوے

one who serves shall reap

سیوا کَرے سو میوَہ پائے

one who serves shall reap

سِیوانَہ

سوانا ، حد .

سیوا کَرْنا

خدمت بجا لانا، خدمت کرنا

سیوالْگی

سیوانگ سے منسوب .

سیوالِک

ارضیات، زمین کے طبقات میں سے ایک طبق اور بہاڑوں کے پتھر اور چٹانوں کی ایک تہہ کا نام جس پر کائی کی موٹی تہہ ہوتی ہے .

سیواری

ایک قِسم کی شکر جو سیوار گھان٘س سے صاف کی جاتی ہے

سِیوانا

(پٹواریاں) قیمت کا ایک کوڈ ، پوشیدہ لفظ .

سیَوال

رک: سیوار .

بِن سیوا میوہ نَہیں

خدمت سے عظمت ہے

جو کَرے سیوا وہ کھائے میوَہ

۔مثل۔ (ہندو) جو خدمت کرتا ہے وہی فائدہ اٹھاتا ہے۔

جو کَرے سیوا وَہی کھائے میوا

جو خدمت کرتا ہے وہی فائدہ اٹھاتا ہے

گُرُو سیوا

گُرو کی خدمت، اُستاد، معلم یا بزرگ کی دیکھ بھال اور ٹہل

پَت سیوا

خاوند کے ساتھ عورت کی محبت یا خدمت

چَرَن سیوا

خدمت، ملازمت، تابع داری، کسی معزز شخص کی پیر دبا کر کی جانے والی خدمت، اطاعت اور پیروی

جَہاں بَڑی سیوا ، تَہاں اوچھا پَھل

بڑی خدمت کا کم صلہ، باوجود بڑی محنت کے فائدہ قلیل ہو تو کہتے ہیں.

کَر سیْوا تو کھا میْوَہ

محنت کا ثمرہ راحت اور مسرت ہے

جو سیوا کرے سو میوہ پائے

جو خدمت کرتا ہے فائدہ اٹھاتا ہے

راج سیوا

راجہ کی خِدمت ، شاہی مُلازمت ، شاہی نوکری

پاد سیوا

پیر چھونے یا عزت کرنے کا عمل .

ٹھاکُر سِیوا

(ہندو) دیوتا کی پرستش، دیوتا کی خدمت

جَیسی سَیوا کَرے تَیسا میوہَ کھائے

خدمت سے عظمت ہے ،خدمت و محنت کے مطابق معاضہ ملتا ہے

جَیسی سَیوا کَرے تَیسا آس پَڑے

خدمت سے عظمت ہے ،خدمت و محنت کے مطابق معاضہ ملتا ہے

جَیسی سَیوا کَرے، وَیسا پَھل کھاوے

رک : جیسی سیوا کرے تیسا الخ ؛ جس طرح کی خدمت کی جائے ویسا اجر ملے.

جَیسی سَیوا کَرے، وَیسا پَھل پاوے

رک : جیسی سیوا کرے تیسا الخ ؛ جس طرح کی خدمت کی جائے ویسا اجر ملے.

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَکْسال باہَر کے معانیدیکھیے

ٹَکْسال باہَر

Taksaal-baaharटकसाल-बाहर

وزن : 22122

  • Roman
  • Urdu

ٹَکْسال باہَر کے اردو معانی

صفت

  • وہ روپیہ پیسہ جو دارالضرب میں نہ بنا ہو یا ٹکسال کے سکے سے خارج ہو، غیر معتبر، غیر مروج ، غیر متند، زر مقلوب، متروک سکہ.
  • (مجازاً) جو کسوٹی یا معیار پر پورا نہ اگرے، کھوٹا ، جو سچا اور کھرا نہ ہو.
  • بد اصل ، بد نژاد
  • وہ شحص جو کسی فن میں کسی معتبر استاد کا شاگرد نہ ہو.
  • وہ لفظ ترکیب اور محاورہ جو اہل زبان کے نزدیک درست نہ ہو.
  • ۔صفت۔۱۔وہ روپیہ پیسہ جسے دار الضَّرب میں نہ بنایا ہو یا جو دار الضّرب کے سکّے سے خارج ہو۔ غیرمعتبر ۔ غیرمروّج۔ غیرمستند۔ متروک۔ ۲۔وہ شخص جو کسی فن یا ہنر میں کسی معتبر اُستاد کا شاگرد یا پیرو نہ ہو۔ ۳۔وہ محاورہ جو اہلِ زبان نہ بولتے ہوں۔ اس جگہ ’’ٹکسال سے باہر‘‘ داعؔ نے کہا ہے لیکن فصحا نہیں بولتے۔ ؎ ۴۔ بداصل۔ بد نژاد۔

Urdu meaning of Taksaal-baahar

  • Roman
  • Urdu

  • vo rupyaa paisaa jo daar-ul-zarb me.n na banaa ho ya Taksaal ke sake se Khaarij ho, Gair motbar, Gair muravvaj, Gair matnad, zar maqluub, matruuk sikka
  • (majaazan) jo kasauTii ya mayaar par puura na agre, khoTa, jo sachchaa aur khara na ho
  • badaasal, badanzaad
  • vo shahas jo kisii fan me.n kisii motbar ustaad ka shaagird na ho
  • vo lafz tarkiib aur muhaavara jo ahal-e-zabaan ke nazdiik darust na ho
  • ۔sifat।१।vo rupyaa paisaa jisedaar alazzrab me.n na banaayaa ho ya jodaar alazzrab ke sake se Khaarij ho। Gair motbar । GiiramroXvaj। Gair mustanad। matruuk। २।vo shaKhs jo kisii fan ya hunar me.n kisii motbar ustaad ka shaagird ya pairau na ho। ३।vo muhaavara jo ahal-e-zabaan na bolte huu.n। is jagah ''Taksaal se baahar'' daav ne kahaa hai lekin fusahaa nahii.n bolte। ४। badaasal। badanzaad

English meaning of Taksaal-baahar

Adjective

  • not bearing the mint stamp (coin), unidiomatic, unchaste, obsolete, barbarous (words), uneducated, unpolished, rude, coin not stamped at a mintc

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سیوا

بزرگ، برتر، قابلِ اطاعت

سیوا سے میوَہ مِلْتا

خِدمت میں عظمت الخ .

سیوا کَرے سو میوَہ پاوے

one who serves shall reap

سیوا کَرے سو میوَہ پائے

one who serves shall reap

سِیوانَہ

سوانا ، حد .

سیوا کَرْنا

خدمت بجا لانا، خدمت کرنا

سیوالْگی

سیوانگ سے منسوب .

سیوالِک

ارضیات، زمین کے طبقات میں سے ایک طبق اور بہاڑوں کے پتھر اور چٹانوں کی ایک تہہ کا نام جس پر کائی کی موٹی تہہ ہوتی ہے .

سیواری

ایک قِسم کی شکر جو سیوار گھان٘س سے صاف کی جاتی ہے

سِیوانا

(پٹواریاں) قیمت کا ایک کوڈ ، پوشیدہ لفظ .

سیَوال

رک: سیوار .

بِن سیوا میوہ نَہیں

خدمت سے عظمت ہے

جو کَرے سیوا وہ کھائے میوَہ

۔مثل۔ (ہندو) جو خدمت کرتا ہے وہی فائدہ اٹھاتا ہے۔

جو کَرے سیوا وَہی کھائے میوا

جو خدمت کرتا ہے وہی فائدہ اٹھاتا ہے

گُرُو سیوا

گُرو کی خدمت، اُستاد، معلم یا بزرگ کی دیکھ بھال اور ٹہل

پَت سیوا

خاوند کے ساتھ عورت کی محبت یا خدمت

چَرَن سیوا

خدمت، ملازمت، تابع داری، کسی معزز شخص کی پیر دبا کر کی جانے والی خدمت، اطاعت اور پیروی

جَہاں بَڑی سیوا ، تَہاں اوچھا پَھل

بڑی خدمت کا کم صلہ، باوجود بڑی محنت کے فائدہ قلیل ہو تو کہتے ہیں.

کَر سیْوا تو کھا میْوَہ

محنت کا ثمرہ راحت اور مسرت ہے

جو سیوا کرے سو میوہ پائے

جو خدمت کرتا ہے فائدہ اٹھاتا ہے

راج سیوا

راجہ کی خِدمت ، شاہی مُلازمت ، شاہی نوکری

پاد سیوا

پیر چھونے یا عزت کرنے کا عمل .

ٹھاکُر سِیوا

(ہندو) دیوتا کی پرستش، دیوتا کی خدمت

جَیسی سَیوا کَرے تَیسا میوہَ کھائے

خدمت سے عظمت ہے ،خدمت و محنت کے مطابق معاضہ ملتا ہے

جَیسی سَیوا کَرے تَیسا آس پَڑے

خدمت سے عظمت ہے ،خدمت و محنت کے مطابق معاضہ ملتا ہے

جَیسی سَیوا کَرے، وَیسا پَھل کھاوے

رک : جیسی سیوا کرے تیسا الخ ؛ جس طرح کی خدمت کی جائے ویسا اجر ملے.

جَیسی سَیوا کَرے، وَیسا پَھل پاوے

رک : جیسی سیوا کرے تیسا الخ ؛ جس طرح کی خدمت کی جائے ویسا اجر ملے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَکْسال باہَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَکْسال باہَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone