تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَکْرَم ٹَکْرا" کے متعقلہ نتائج

ٹَکْرَم ٹَکْرا

مقابلے کے وقت آپس میں گُنھ جانا ، باہم الجھ پڑنا.

ٹَکْرا جانا

دو چیزوں کا آپس میں ٹکر کھانا، متصادم ہونا.

ٹَکْرا ٹَکْری

ٹکراؤ، باہمی تصادم.

ٹَکْرا کَر رَہ جانا

برباد ہو جانا، ضائع ہو جانا، بے کار ہو جانا.

ٹِکْرا

رک : ٹھیکرا.

ٹُکْرا

رک : ٹکڑا

آفَت کا ٹُک٘را

رک: آفت کا پُتلا.

سَر ٹکرا کے مَر جانا

حسرت میں مرجانا ، مایوس ہو کر جان دے دینا.

سَر ٹکرا کے جان دینا

حسرت میں مرجانا ، مایوس ہو کر جان دے دینا.

ٹُکْری

رک : ٹکڑی.

ٹِکْری

(باجا) تاشے نوبت نقارے اور اسی قسم کے باجے بجانے کی چوب یا ڈنڈی ، ٹکری: بعض مقامات پر ان چوبی ڈنڈوں کی جوری کو بھی کہتے ہیں جن کو لرا کر یعنی ایک دوسرے پر مار کر باجے کے طور پر تال اور سر کے ساتھ بجاتے ہیں، ٹکورا، جھڑبتیاں، ٹاپک ٹوئیا، کرتال

ٹَکَّر

تصادم، دو چیزوں کا ایک دوسرے سے لڑجانا

ٹَکَّر کا

مقابلے کا ، برابر کا ، ہمسر.

ٹَکَّر ہونا

مقابلہ ہونا

ٹَکَّر مارْنا

کسی ٹھوس چیز پر پیشانی دے مارنا، ٹکّر لگانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَکْرَم ٹَکْرا کے معانیدیکھیے

ٹَکْرَم ٹَکْرا

Takram-Takraa•टकरम-टकरा

  • Roman
  • Urdu

ٹَکْرَم ٹَکْرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مقابلے کے وقت آپس میں گُنھ جانا ، باہم الجھ پڑنا.

Urdu meaning of Takram-Takraa

  • Roman
  • Urdu

  • muqaable ke vaqt aapas me.n ginaa jaana, baaham ulajh pa.Dnaa

टकरम-टकरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मुक़ाबले के समय आपस में मुठभेड़ होना, आपस में उलझ जाना, लड़ाई करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَکْرَم ٹَکْرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَکْرَم ٹَکْرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone